Advertisement

مسلمانوں کی موجودہ حالت اور اقبال

دین حق از کافری رسوا تر است
زانکہ ملا مؤمن کافر گر است

آج دینِ حق کفارکے دین سے زیادہ رسوا ہے
کیونکہ ہمارا ملا مومنوں کو کافر بنانے پر لگا ہوا ہے

کم نگاہ و کور ذوق و ہرزہ گرد
ملت از قال و اقولش فرد فرد

یہ کم نگاہ، کم سمجھ اور ہرزہ گرد ہے
جسکی وجہ سے آج ملت فرد فرد میں بٹ گئی ہے

مکتب و ملا و اسرارِ کتاب
کورِ مادر زاد و نورِ آفتاب

مکتب، ملا اور اسرار قرآن کا تعلق ایسا ہی ہے
جو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی سے ہوتا ہے

دین کافر فکر و تدبیر و جہاد
دین ملا فی سبیل اللہ فساد

آج کافر کا دین فکراور تدبیرِجہاد(جہد مسلسل) ہے
جبکہ ملا کا دین فی سبیل اللہ فساد ہے

2csjq83.png

ان اشعار میں علامہ اقبال دین اسلام کی رسوائی کا سبب علماکے کس رویے کو قرار دے رہے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ دینِ حق کافروں کے مذہب سے زیادہ رسوائی کا شکار ہورہا ہے ۔ جس کا سبب یہ ہے کہ علما (لوگوں کی اصلاح تو کیا کریں گے ) یہ تو خود ایسے ہیں کہ کافروں کے سے کام کرتے ہیں ۔ ان کی کم نگاہی، سمجھ بوجھ کی کمی اور لایعنی باتیں ہی ہیں جنھوں نے ملت میں افتراق پیدا کر دیا ہے ۔ خدا کی کتاب اور اس کے حقائق سے ان کی بے ذوقی اور ناواقفیت کا عالم وہ ہے جو کسی پیدائشی اندھے کا سورج کی روشنی کے معاملے میں ہوتا ہے ۔ کفار اپنی قوتِ جہاد بڑ ھانے کی فکر میں رہتے ہیں اور ان (علما) کا دین فی سبیل اللہ فساد ہے ۔

آخری شعر قابل غور ہے کہ کافر کیا کر رہا ہے اور ہمارے علما کیا کر رہے ہیں

نوٹ : کمزور دل ملا حضرات اس تھریڈ سے دور رہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
وقت آ گیا ہے کہ رومی کے میخانے کو دوبارہ کھولا جائے
میں نے حرم کے پیروں کوصحن کلیسا میں مست دیکھا ہے​

20kt4xj.png
 
Last edited:
سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے

Advertisement
جمہوریت پرست مسلمانوں کے لئے اقبال کا پیغام
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر

بقول شیطان
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر

مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
​
 
Last edited:
سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے

ٹھیک کہا

اب اس قوم میں اتنا گند پڑ چکا ہے کہ اس کی صفائی کی ضرورت ہے اس کے لئے چوڑے بلا لئے گئے ہیں

امریکہ اور اسرایل کی صورت میں

اب دھلائی شروع ہوا ہی چاہتی ہے

یہ قوم فاطمہ کی مہندی اور ننھے اصغر کے پنگوڑے منانے پر لگی ہے
کوئی عید میلاد منہ رہا ہے ، کوئی بوکو ***** لوگوں کو پڑھنے سے روک رہا ہے

جہالت کی اخیر کی ہوئی ہے انہوں نے
 
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر

مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
:lol:
تو آجا اپنا باجا لے کر

یہ ڈھیٹ لوگ اقبال پڑھتے ہیں تو صرف ابلیس کی مجلس

رومی کے بارے میں نہی پڑھتے کہ اقبال نے کیا کہا ہے
 
For a savant like Iqbal Muslim civilization has these big threats;

1) Tyrant ruling political class.
2) Regressive and traditional clergy.
3) The inert and self absorbing spiritual hermit class.

You Raaz sahab seems to quite keen on your ‘appreciation’ of the second category and this thing always attracts my attention.

Well done and kindly carry on exposing these hideous creatures of Islamic world that have brought more harm than good.
 
Advertisement
:lol:
تو آجا اپنا باجا لے کر

یہ ڈھیٹ لوگ اقبال پڑھتے ہیں تو صرف ابلیس کی مجلس

رومی کے بارے میں نہی پڑھتے کہ اقبال نے کیا کہا ہے
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
;)
 
دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
;)
وقت آ گیا ہے کہ رومی کے میخانے کو دوبارہ کھولا جائے
میں نے حرم کے پیروں کوصحن کلیسا میں مست دیکھا ہے​

دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
;)

یھاں انگریز تعریف نہی ہو رہی پاگل ملا
کوئی بات سمجھا بھی کر
 
وقت آ گیا ہے کہ رومی کے میخانے کو دوبارہ کھولا جائے
میں نے حرم کے پیروں کوصحن کلیسا میں مست دیکھا ہے​
سیکولر ڈر کے مارے نہیں کھولتے. اپنا ہی بھید نا کھل جائے
 
For a savant like Iqbal Muslim civilization has these big threats;

1) Tyrant ruling political class.
2) Regressive and traditional clergy.
3) The inert and self absorbing spiritual hermit class.

You Raaz sahab seems to quite keen on your ‘appreciation’ of the second category and this thing always attracts my attention.

Well done and kindly carry on exposing these hideous creatures of Islamic world that have brought more harm than good.

بھائی صاحب جو بات اپ نے لکھی ہے وہی بات اللہ کریم اپنی کتاب میں لکھ چکے ہیں
یہی تین کٹیگری
ان تینوں کا آپس میں اتحاد ہے

لیکن ملا کبھی یہ آیت نہی سناتا
ملا تو ممبر پر بیٹھ کر صرف ممبر گرم کرتا ہے

اے ایمان لانے والو، اِن اہل کتاب کے اکثر علماء اور درویشوں کا حال یہ ہے کہ وہ لوگوں کے مال باطل طریقوں سے کھاتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ سے روکتے ہیں دردناک سزا کی خوش خبری دو ان کو جو سونے اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور انہیں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے (34) ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر جہنم کی آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو
 
سیکولر ڈر کے مارے نہیں کھولتے. اپنا ہی بھید نا کھل جائے

تو جہاں آج کل پھر رہا ہے ،یہ رومی کے میخانے کا ہی ایک حصہ ہے
لیکن تیری آنکھیں ڈاکٹر اسرار نے بند کی ہوئی ہیں
 
تو جہاں آج کل پھر رہا ہے ،یہ رومی کے میخانے کا ہی ایک حصہ ہے
لیکن تیری آنکھیں ڈاکٹر اسرار نے بند کی ہوئی ہیں
تم حرم کے پیروں کے ملک آنکھیں بند کرکے گئے تھے
 
Advertisement
تم حرم کے پیروں کے ملک آنکھیں بند کرکے گئے تھے

آنکھیں کھول کر گئے تھے ، تیری طرح
لیکن تو اسکو مان نہی سکتا
منافق ہے نا

یہی تو اقبال کہہ رہا ہے کہ ملا منافق بن چکا ہے اور فساد کرواتا ہے
 
آنکھیں کھول کر گئے تھے ، تیری طرح
لیکن تو اسکو مان نہی سکتا
منافق ہے نا

یہی تو اقبال کہہ رہا ہے کہ ملا منافق بن چکا ہے اور فساد کرواتا ہے
الله کا فضل ڈھونڈنے پیر حرم کے ملک جانے والے یہ تمھارے بارے ہی میں لکھا

سر جی ، قوم کی زخم پہلے سے بھی زیادہ گل سڑ چکے ہیں، اور منافق بھی مزید ترقی کر گئے ہیں۔ اب اقبال کا شکوہ اور جوابِ شکوہ بھی اس لیول کی منافقت کے لیے تھوڑا پڑ گیا ہے

اقبال یہ بھی نہیں کہتے کے سیکولر لبرل بن جاؤ جو دین کا نام لے اسے ملا بنا کر لادنیت کا دفاع کرو
 
تجھے میں بتاتا ہوں کہ دین ملا فساد فی سبیل للہ کا کیا مطلب ہے
تجھے یاد ہے جب ڈاکٹر اسرار صاحب نے دسویں محرم کو دو بیٹوں کے نکاح پر خطبہ دیا تھا اور دو بے گنہ لوگ مارے گئے تھے ، دو دن کا کرفیو لگا تھا گڑھی شاہو میں

یہ ہوتا ہے

اللہ نے فساد سے روکا ہے لیکن مولوی تو اس فساد کے بغیر مکمل نہی ہوتا

ان لوگوں کے دل میں صرف بغض بھرا ہے ،انسان سے محبت نہی
جو رسول کریم کا پیغام تھا
 
بندے اس سے پہلے بھی مرتے تھے اور بعد میں بھی مرے. تم اپنا تندور گرم رکھو

فسادیوں کو فساد کا بہانہ چاہے ہر سال فساد کرتے ہیں. ٢٠٠٧ میں محرم نہیں تھا تب بھی فساد کا بہانہ ڈھونڈھ لیا
 
بندے اس سے پہلے بھی مرتے تھے اور بعد میں بھی مرے. تم اپنا تندور گرم رکھو

فسادیوں کو فساد کا بہانہ چاہے ہر سال فساد کرتے ہیں. ٢٠٠٧ میں محرم نہیں تھا تب بھی فساد کا بہانہ ڈھونڈھ لیا

تمہاری جماعت کے لوگ آج بھی دعش کے نکل رہے ہیں
تمہارا بھی کوئی پتہ نہی ہے