Advertisement

مسلمانوں کی بربادی کی وجہ؟

Advertisement
سب سنی شیعہ بھائیوں سے اپیل ہے کہ مولانا کی باتوں کو دلجمعی سے سنیں
یہ محرم الحرام کا مہینہ ہے اسکی حرمت کو مد نظر رکھیں اور ایک دوسرے کو برا بھلا نہ کہیں
اللہ ہمیں دین محمدی سمجھنے، سمجھانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
​
 
Advertisement
میں پاکستان میں نہیں رہتا پچھلے پندرہ سال سے ایک مغربی ملک میں رہتا ہوں - میں نے جتنا اسلام غیر مسلم لوگوں میں یہاں دیکھا ہے اس کا ایک فیصد بھی پاکستان میں نہیں دیکھا - یہی ہماری ناکامی کا راز ہے کہ مذہب سے بہت دور ہیں عملی طور پر باقی باتیں ہم سے جتنی مرضی اسلامی کرا لو -
 
آپ غیر مسلم لوگوں میں جو اسلام دیکھ رہے ہیں یہ وہ اقدار ہیں جو ہر منظم اور مرتب معاشرے کا اہم جز ہونے کی وجہ سے اسلامی تعلیمات کا بھی حصہ ہے مثال کے طور پر قانون کا احترام، صفائی کا خیال، ایمانداری، نظم و ضبط. حقیقت میں مغربی معاشرہ ان تعلیمات کے انکار پر قائم ہے جو اسلام تعلیمات کا خاصہ ہیں جس میں شراب، زنا، سود جوئے کی ممانعت شامل ہیں

اس میں کوئی شک نے کے ہم مذہب سے جتنا دور ہیں اتنا ہی دور مشترکہ اقدار سے بھی
​
 
یہ مال بہت بک گیا۔ جب تک یہ مولانا مولوی کی جنونیت کو ویسے ہی قتل نہیں کیا جائے گا جیسے یہ ہمیں قتل کرتے ہیں تب تک ہمارے معاشروں میں سکون نہیں آئے گا۔​
 
Advertisement
Why is he yelling , when he already has a mic in front of him ?

Hazrat Jalaluddin Rumi had said
“Raise your words, not your voice. It is rain that grows flowers, not thunder…”
 
اپنا چورن بیچنے کے لیے حدیث رسول صل الله علیہ وسلم کو جھٹلا رہا ہے