سب سنی شیعہ بھائیوں سے اپیل ہے کہ مولانا کی باتوں کو دلجمعی سے سنیں یہ محرم الحرام کا مہینہ ہے اسکی حرمت کو مد نظر رکھیں اور ایک دوسرے کو برا بھلا نہ کہیں اللہ ہمیں دین محمدی سمجھنے، سمجھانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
میں پاکستان میں نہیں رہتا پچھلے پندرہ سال سے ایک مغربی ملک میں رہتا ہوں - میں نے جتنا اسلام غیر مسلم لوگوں میں یہاں دیکھا ہے اس کا ایک فیصد بھی پاکستان میں نہیں دیکھا - یہی ہماری ناکامی کا راز ہے کہ مذہب سے بہت دور ہیں عملی طور پر باقی باتیں ہم سے جتنی مرضی اسلامی کرا لو -

آپ غیر مسلم لوگوں میں جو اسلام دیکھ رہے ہیں یہ وہ اقدار ہیں جو ہر منظم اور مرتب معاشرے کا اہم جز ہونے کی وجہ سے اسلامی تعلیمات کا بھی حصہ ہے مثال کے طور پر قانون کا احترام، صفائی کا خیال، ایمانداری، نظم و ضبط. حقیقت میں مغربی معاشرہ ان تعلیمات کے انکار پر قائم ہے جو اسلام تعلیمات کا خاصہ ہیں جس میں شراب، زنا، سود جوئے کی ممانعت شامل ہیں
اس میں کوئی شک نے کے ہم مذہب سے جتنا دور ہیں اتنا ہی دور مشترکہ اقدار سے بھی