جمشید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے جا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔
وکیل محمد ریاض نے مزید بتایا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ دونوں سے میری الگ الگ ملاقات ہوئی۔ جمشید چیمہ کے حوالے سے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ رہا ہوتے ہی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ جو کچھ ملک کے ساتھ ہوا وہ بہت رنجیدہ ہیں۔
دوسری طرف مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے بیٹے نے بھی والدین کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کردی۔
جمشید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے جا رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔
وکیل محمد ریاض نے مزید بتایا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ دونوں سے میری الگ الگ ملاقات ہوئی۔ جمشید چیمہ کے حوالے سے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ رہا ہوتے ہی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ جو کچھ ملک کے ساتھ ہوا وہ بہت رنجیدہ ہیں۔
دوسری طرف مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے بیٹے نے بھی والدین کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کردی۔
Allah Imran Khan Sahab ko lambi zindagi day sehat k saath.
Allah nay qur aan mein faramaya hai ki...
Maal aur Aulaad Aazmaish hain Duniya mein.
Ab har koi Imran Khan to nahi ho sakta.
جب بھی اس اشرافیہ بدمعاشیہ سے کوئی ٹکرائے گا تو اسے پہلے ہی سے تیار رہنا چاہئے کہ کہیں اس کا ماضی داغدار تو نہیں۔ کہیں اس کے ماں، باپ، بہن بھائیوں چچاؤں خالاؤں،مامووں یا کسی رشتہ دار نے کرپشن تو نہیں کی۔ اگر تو کوئی کرپٹ چور مجرم ہے تو پھر تو مہربانی فرما کر سیاست کی دنیا میں قدم نہ رکھیں ورنہ مخالفین آپ کی زندگی اجیرن کردیں گے۔ آپ کے رشتہ داروں کے جرائم آپ کے کھاتے میں ڈالے جائیں گے اور خوب پروپیگنڈا کیا جائے گا۔ جو آپ نے نہیں بھی کیا ہوگا وہ بھی آپ کے کھاتے میں ڈالیں گے،

i dont buy this ******** that ppl are leaving due to so called dabao. Workers came out on your calls repeatedly and lost their lives but these so called party leaders are switching due to threats to their businesses or political career