Advertisement

مسرت جمشید چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

جمشید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے جا رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔

وکیل محمد ریاض نے مزید بتایا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ دونوں سے میری الگ الگ ملاقات ہوئی۔ جمشید چیمہ کے حوالے سے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ رہا ہوتے ہی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ جو کچھ ملک کے ساتھ ہوا وہ بہت رنجیدہ ہیں۔

دوسری طرف مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے بیٹے نے بھی والدین کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کردی۔

Source​
 
Last edited by a moderator:

Source
منیرے اگر پاکستانیوں نے تیری بیوی چھڑوا دی تو پھر؟
سالے تو ڈھائی سال بعد مرحوم ہو جاۓ گا، یا پھر اس سے پہلے اگر اللہ نے چاہا
 
Advertisement
جب بھی اس اشرافیہ بدمعاشیہ سے کوئی ٹکرائے گا تو اسے پہلے ہی سے تیار رہنا چاہئے کہ کہیں اس کا ماضی داغدار تو نہیں۔ کہیں اس کے ماں، باپ، بہن بھائیوں چچاؤں خالاؤں،مامووں یا کسی رشتہ دار نے کرپشن تو نہیں کی۔ اگر تو کوئی کرپٹ چور مجرم ہے تو پھر تو مہربانی فرما کر سیاست کی دنیا میں قدم نہ رکھیں ورنہ مخالفین آپ کی زندگی اجیرن کردیں گے۔ آپ کے رشتہ داروں کے جرائم آپ کے کھاتے میں ڈالے جائیں گے اور خوب پروپیگنڈا کیا جائے گا۔ جو آپ نے نہیں بھی کیا ہوگا وہ بھی آپ کے کھاتے میں ڈالیں گے،
 
انسانوں کی تقدیر انسانوں کے ہاتھوں میں نہیں اللہ تعالی کے دست مبارکہ میں ہے
اس لیئے اللہ کے سواء کسی سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
 
جب بھی اس اشرافیہ بدمعاشیہ سے کوئی ٹکرائے گا تو اسے پہلے ہی سے تیار رہنا چاہئے کہ کہیں اس کا ماضی داغدار تو نہیں۔ کہیں اس کے ماں، باپ، بہن بھائیوں چچاؤں خالاؤں،مامووں یا کسی رشتہ دار نے کرپشن تو نہیں کی۔ اگر تو کوئی کرپٹ چور مجرم ہے تو پھر تو مہربانی فرما کر سیاست کی دنیا میں قدم نہ رکھیں ورنہ مخالفین آپ کی زندگی اجیرن کردیں گے۔ آپ کے رشتہ داروں کے جرائم آپ کے کھاتے میں ڈالے جائیں گے اور خوب پروپیگنڈا کیا جائے گا۔ جو آپ نے نہیں بھی کیا ہوگا وہ بھی آپ کے کھاتے میں ڈالیں گے،

sher ka bacha- apna tajarba bata reha hey​

Advertisement
i dont buy this ******** that ppl are leaving due to so called dabao. Workers came out on your calls repeatedly and lost their lives but these so called party leaders are switching due to threats to their businesses or political career
 
اب تو عمران خان کا ساتھ دینا فرض ھوتا جا رھا ھے ، ووٹ عمران کا ھے ان لوگوں نا ھے نا تھا۔

پاکستان نے اگر کبھی ترقی کرنی ھے تو فوج کو قانون کے تحت کرنا بہت ضروری ھے ، ایوب سے لے کر صاصم تک سب کا احتساب ضروری ھے۔
 
Advertisement