Advertisement

مزاکرات کا دروازہ جنگ میں بھی کھلا رہتا ہے

مزاکرات سے مراد کمزوری نہیں ہوتی مزاکرات سے مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے پاکستان کے حالات اایسے ہیں جن میں مزاکرات ایک بہترین آپشن ہے پاکستان ایک نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور بہت سے مسائل میں گہرا ہوا ہے اس لیے بہت ضروری ہے کہ مزاکرات کئے جائیں ویسے بھی جنگ کا آپشن تو ہر وقت کھلا رہتا ہے جنگ تو ہونی ہوتی ہے جب کوئی مزاکرات کی آفر کردے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے لیے تیار ہوچکے ہیں اس لیے بہتر ہے مزاکرات کی میز پر بیٹھ جائیں ورنہ حالات پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement