مزاکرات کا دروازہ جنگ میں بھی کھلا رہتا ہے

jigrot

Minister (2k+ posts)
مزاکرات سے مراد کمزوری نہیں ہوتی مزاکرات سے مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے پاکستان کے حالات اایسے ہیں جن میں مزاکرات ایک بہترین آپشن ہے پاکستان ایک نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور بہت سے مسائل میں گہرا ہوا ہے اس لیے بہت ضروری ہے کہ مزاکرات کئے جائیں ویسے بھی جنگ کا آپشن تو ہر وقت کھلا رہتا ہے جنگ تو ہونی ہوتی ہے جب کوئی مزاکرات کی آفر کردے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے لیے تیار ہوچکے ہیں اس لیے بہتر ہے مزاکرات کی میز پر بیٹھ جائیں ورنہ حالات پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے
 
Last edited by a moderator: