Advertisement

مریم کو یہ ٹویٹ کس نے انگریزی میں لکھ دی؟ملیحہ ہاشمی

ویسے قسمت کی ستم ظریفی دیکھیے کہ مریم نے عمران خان کو انگریزی میں ٹویٹ کر کے جواب دیا ہے جس میں وہ تسلیم کر رہی ہیں کہ وہ اپنے والد کی بگڑی ہوئی بدتہذیب اولاد ہیں۔ اور ہر بندہ پوچھ رہا ہے کہ مریم کو یہ ٹویٹ کس نے انگریزی میں لکھ دی جس میں مریم کی اپنی بےعزتی کی گئی ہے۔ ملیحہ ہاشمی

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

333284043_6872564232789980_1313322055157670397_n.jpg
 
Advertisement