- Joined
- Apr 1, 2013
- Posts
- 9,390
- Reaction score
- 12,318
- Points
- 113
مریم نواز اور انکے شوہر کی ظاہر شدہ آمدنی فقط ١٥٠٠ ریال مہینہ ہے. لہٰذا سوال اٹھتا ہے کہ ٥٤٨ کنال اراضی خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟ اسکا واحد ذریعہ مریم کے والد صاحب، جو کہ اس دوران ملک کے وزیراعظم تھے، ہو سکتے ہیں
لہٰذا نیب کو یہ تفتیش کرنی چاہیے کہ اراضی میں اتنا زیادہ اضافہ کہیں عوام کے پیسے سے تو نہیں ہوا؟
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/C_ta0ZgfqlM/maxresdefault.jpg
Last edited:





