Advertisement

مریم نواز پہ تو نیب کا ایک اور کیس بنتا ہے

DgIizcAWsAAjroG.jpg


DgHIVmaUwAASGBW.jpg


DgHIVl9VAAA41Rj.jpg


DgHIVlvU8AA7IBw.jpg


مریم نواز اور انکے شوہر کی ظاہر شدہ آمدنی فقط ١٥٠٠ ریال مہینہ ہے. لہٰذا سوال اٹھتا ہے کہ ٥٤٨ کنال اراضی خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟ اسکا واحد ذریعہ مریم کے والد صاحب، جو کہ اس دوران ملک کے وزیراعظم تھے، ہو سکتے ہیں
لہٰذا نیب کو یہ تفتیش کرنی چاہیے کہ اراضی میں اتنا زیادہ اضافہ کہیں عوام کے پیسے سے تو نہیں ہوا؟
 
Last edited:
Advertisement
مریم نواز دن رات اینٹیں اٹھانے کی مزدوری کرتی ہے .... یاد رہے کہ اینٹیں سونے کی بھی ہوتی ہیں
لیکن تمہیں اس سے کیا ..... بس ... چور کو عزت دو
 
جھوٹوں کو جی بھر کے بےعزت کرو
مریم نواز اس قوم کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنانے کے لائق سمجھتی تھی اسے سے الکشن میں اس بے عزتی کا بدلہ فرض ہے
 
Advertisement



جلد اس ملک مین انصاف آے گا۔

،
​