مریم نواز نے مریضوں کیلئے اپنا سرکاری ہیلی کاپٹر پیش کردیا

1710495340580.png


مریم نواز کا اعلی اقدام, مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلی اقدام کر دکھایا, مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقوں میں حادثے پر متاثرین کو بر وقت اسپتال پہنچانا ناگزیر ہے,سرگودھا اسپتال میں ہارٹ اٹیک کے مریض کو بےبس دیکھ کر دلی دکھ ہوا، پنجاب میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کردی جائے گی,مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پراجیکٹ سے متعلق بھی اجلاس ہوا,وزیراعلیٰ مریم نواز نے سرمایہ کاری کےفروغ کیلئے پلان طلب کرلیا اور مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کر کے انڈسٹریل سیکٹرز کی نشاندہی کی ہدایت کی۔

انہوں نے سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کیلئے میپنگ کا حکم بھی دیا اور کہا کہ پنجاب میں موجودصنعتوں کا ڈیٹا اور فیوچر انڈسٹری کے اعداد و شمار بھی مرتب کیے جائیں,مریم نواز کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پوری طرح یکسو ہے۔

پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت نے کہا تھا ائیر ایمبولینس منصوبہ مریم نواز کا نہیں بلکہ پرویز الٰہی کا اقدام تھا, پنجاب میں ائیرایمبولینس منصوبہ پرویز الٰہی کا تھا یہ مریم نواز کا اقدام نہیں ہے۔

انہوں نے کہا تھا منصوبے پر کام 2003 میں شروع کیا گیا تھا، میو اسپتال لاہور میں ایمبولینس ہیلی ٹاور تعمیرکیا گیا تھا، شہباز شریف حکومت نے منصوبے پر کام روک دیا تھا,پی ٹی آئی کے دور حکومت میں منصوبے پر دوبارہ کام شروع کیا گیا، ایک دوست ملک سے ائیر ایمبولینس لینے کیلئے معاہدہ بھی طے پایا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1768567419163824518
https://twitter.com/x/status/1768608656378019947
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/Maryam nawaz heli punjab gv.jpg
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is kay jahaiz mein dia tha is kay baap ne??? wo government ka helicopter hay, waisey bhi dena kisi ne nahi ye sirf drama-baziyaan hain, jub tuk ye CM hay har roz aik-adh drama hoga
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is hilarious. She is finding a new scam every day to stay in the news. This drama would continue until this bitch is dethroned.
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
View attachment 7668

مریم نواز کا اعلی اقدام, مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلی اقدام کر دکھایا, مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، دور دراز علاقوں میں حادثے پر متاثرین کو بر وقت اسپتال پہنچانا ناگزیر ہے,سرگودھا اسپتال میں ہارٹ اٹیک کے مریض کو بےبس دیکھ کر دلی دکھ ہوا، پنجاب میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس شروع کردی جائے گی,مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پراجیکٹ سے متعلق بھی اجلاس ہوا,وزیراعلیٰ مریم نواز نے سرمایہ کاری کےفروغ کیلئے پلان طلب کرلیا اور مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کر کے انڈسٹریل سیکٹرز کی نشاندہی کی ہدایت کی۔

انہوں نے سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کیلئے میپنگ کا حکم بھی دیا اور کہا کہ پنجاب میں موجودصنعتوں کا ڈیٹا اور فیوچر انڈسٹری کے اعداد و شمار بھی مرتب کیے جائیں,مریم نواز کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پوری طرح یکسو ہے۔

پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت نے کہا تھا ائیر ایمبولینس منصوبہ مریم نواز کا نہیں بلکہ پرویز الٰہی کا اقدام تھا, پنجاب میں ائیرایمبولینس منصوبہ پرویز الٰہی کا تھا یہ مریم نواز کا اقدام نہیں ہے۔

انہوں نے کہا تھا منصوبے پر کام 2003 میں شروع کیا گیا تھا، میو اسپتال لاہور میں ایمبولینس ہیلی ٹاور تعمیرکیا گیا تھا، شہباز شریف حکومت نے منصوبے پر کام روک دیا تھا,پی ٹی آئی کے دور حکومت میں منصوبے پر دوبارہ کام شروع کیا گیا، ایک دوست ملک سے ائیر ایمبولینس لینے کیلئے معاہدہ بھی طے پایا تھا۔
Jahil log. Jiss mulk mein log 2 waqt ki roti kelie taraste hun oor oonpe inn jese jahil logoon ko mosalat kia jaye... laanat bastards generals pe oor inke khelownoon pe... jahalat oor dramebazi ki bhi koi had hoti hae !!!!!
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Another stunt by calibri queen.This helicopter will never be used by any member of the public in a real emergency.Mai is an attention seeker.Tomorrow she will issue another absurd statement.