Advertisement

مریم نواز مبارک ہو .. باقی خدا جانے

اچھا تو یوں ہے . آپ سب کو مریم نواز پرایم منسٹر مبارک ہو .. بس یوں ہے میرا دل چاہ رہا ہے کے کچھ کہوں. کیسے کہوں اچھا چلو یوں کہتا ہوں . میں نے کل ایک خواب دیکھا خواب میں ایک ..... نے مریم سے بات کی مریم کیا ہو گا .. مریم نے جواب دیا کچھ نہیں بتاؤ میں وزیر ازم بن کر کیسی لگوں گی . لیکن مریم پانامہ کا کیا ہو گا . کچھ نہیں راولپنڈی میں کھانا کھایا تھا موسم بہت اچھا اس لئے راولپنڈی روک گے تھے بس کھانے پر یوں ہی گپ شپ میں طہ کیا کے ابو کو پانچ سال نہ اہل کر دیتے ہیں .
پاگل خان کو چھے مہینے کے لیے نہ اہل کر دیتے ہیں اور اگلے پانچ سال نیب میں گوزار کر کلین ہو جائیں گیں . مریم اتنا کانفیڈنس سے آپ کیسے کہ رہی ہو.. پاگل تم نے کبھی پنڈی میں کھانا کھایا ہو تو یہ کانفیڈنس تم میں بھی آ جائے گا .
خدا جانے مگر اس کا اتنا یقین یہی بتا رہا تھا واقعی اس نے پنڈی میں کھانا کھایا ہے . باقی خدا جانے .
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Kuch khwab haqeeqat bannay se pehlay he dafan kar diye jaty hain.
.jis mulk mein ghongay or nawaz zardari jesay sadar wazir e azam g h q bana lay .. whana mariyam ka bana kia mushkil hai ..zulfiqar ali bhuto ko phansi laga kar benazir ko wazarat di . noray ko naehal kar ke mariyam ko dain gain tu kia nahi ho sakta .
 
Advertisement
ضیغم ! پھر سوچ لو یہ کانفیڈنس اور آنکھوں میں مستی اور خمار کھانے کا ہے یا جماندوکا؟؟؟
 
پنڈی میں اتنا دم نہیں وہ اپنی طاقت سے بڑھ کر کچھ کر سکیں۔ اگرچہ لوگ وزن نہیں دیتےمگر جسٹس افتخار کے فیصلے میں بہت دم ہے۔
 
:13::13::13::13:
میرا تو ماننا ہے کہ پانامہ لیکس شریفوں کے سر پر اللہ کی لاٹھی بن کر برسی ہے، اسی لئے انکی عقلوں پر پتھر پڑ گئے اور یہ ایک کے بعد ایک بونگا دفاع پیش کر کے خود ہی پھنستے چلے گئے، دوسرے لفظوں میں پانامہ کیس میں شریفوں کا سب سے زیادہ نقصان خود شریفوں نے کیا ہے
ہاں یہ الگ بات ہے کہ پانامہ کی دیگ کھلتے ہی تمام دنیا نے اپنی اپنی رکابیں لبالب بھریں اور حسب توفیق اپنے اپنے جوتے نواز شریف کو مارے، چاہے وہ حکومت مخالف میڈیا ہو، سیاسی حریف عمران خان ہو، ڈان لیکس پر جلے بھنے بڑے بوٹس ہوں یا قطری قربت پر ناراض دبئی سعودیہ ہوں
مجھے ذاتی طور پر علم ہے کہ فوجی حلقے مریم صفدر سے متعلق کیسے جذبات رکھتے ہیں
چلیں آپکی بات مان لی کہ جی ایچ کیو ہی ابھی تک چراغوں میں تیل ڈالنے کا مجاز ہے، پھر بھی مریم صفدر کے سر پر اقتدار کا ہُما کیوں بٹھایا جاۓ گا ؟ یہ بات سمجھ نہیں آئی​
 
bhuto ko phansi denay ke baad bhuto ki beti ko iqtadar pay bithanay or phir osay security risk karar denay ke peechay mujhay koi mantaq aap samjha do ..shareef family tu jadi poshti batman hai abhi bhi tang otha kar salute marti hai .
 
ضیغم ! پھر سوچ لو یہ کانفیڈنس اور آنکھوں میں مستی اور خمار کھانے کا ہے یا جماندوکا؟؟؟
pata nahi doctor sahib magar os ki awaz mein kisi mohibe watan ki jhankar thi . such pochain tu itna yaqeen pindi mein khana kha ke he hota hai
 
bhuto ko phansi denay ke baad bhuto ki beti ko iqtadar pay bithanay or phir osay security risk karar denay ke peechay mujhay koi mantaq aap samjha do ..shareef family tu jadi poshti batman hai abhi bhi tang otha kar salute marti hai .

:)جی بلکل سمجھا دیتا ہوں، لیکن شرط یہ ہے کہ آپ سمجھنا چاہیں
آپ کی بات درست نہیں کہ فوجیوں نے بینظیر کو اقتدار دے دیا تھا
بھٹو کی بیٹی کو بھٹو کی پھانسی کے دس سال بعد اقتدار ملا تھا
جنرل بیگ اور جنرل گُل کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھی فوجیوں کی ایک نہ چلی تھی
دائیں بازو کی تمام قوتوں کا مرکب بنا کر آئی جے آئی بنائی گئی تھی جس نے بینظیر کی بد ترین کردار کشی کی، اسلام کے نام پر بینظیر کو روکنے کی کوشش کی(عورت کی حکمرانی حرام ہے والا فتویٰ یاد ہو گا) پنجابی ووٹر کو سمجھایا گیا کہ یہ اقتدار میں آ کر پنجابیوں سے انتقام لے گی، فوجیوں نے پوری کمپین چلا ڈالی کہ بینظیر ایک ایجنٹ ہے اور امریکا برطانیہ کے اشارے پر واپس آئی ہے، بلکہ ضیاء کے طیارے کی تباہی کو مرتضی بھٹو کی الزولفقار سے جوڑ دیا تھا لیکن پھر بھی بینظیر کو اقتدار میں آنے سے کوئی نہ روک سکا تھا
مولوی، فوجی، پنجابی سب ڈھبر ڈھوس ہو گئے تھے
نتیجہ: جی ایچ کیو میں بیٹھے گماشتے ایک خاص حد تک کسی کو اقتدار میں لانے کی یا نکالنے کی طاقت رکھتے ہیں، ضروری نہیں ہے کہ ہر مرتبہ انکی خواھش پوری ہو
آپ ایسی منظر کشی کر رہے ہیں جیسے کمانڈر ساب میٹنگ بلا کر پوچھتے ہیں کہ ہاں بھئی جوانوں بتاؤ کسے وزیر اعظم بنانا ہے ؟ اور کچھ بحث مباحثے کے بعد سب ایک نام پر متفق ہو جاتے ہیں اور پھر اللہ اللہ خیر صلا

مریم نواز کا فی الحال اقتدار میں آنے کا کوئی چانس نہیں ہے، کم از کم فوجی قیادت مریم نواز سے پہلے محمود خان اچکزئی کے نام پر غور کرے گی
[FONT=&amp]:biggthumpup:[/FONT]​
 
bhai sahib thori history please parh kar behas karna aap ka bhi bhala ho ga mere bhi .. benazir zia ul haq say bhi n r o o kar choki thi woh agree kar gai thi zia sadar rahay ga or mein pm .. magar zia ki janay ke baad election mein script ke teht benazir jeeti . agaly script ke tahat 3 din baad punjab ke election mein nawaz shareef nay clean sweep kia .. yani 3 din pehlay jin seaton par benazir ko lakh lakh vote mila same seaton par benazir ki ppp ko teen din baad 40 hazar bhi nahi mila .. oss waqt national assembly or provincial ke election teen din baad hotay thay . ab zara aap bataoo 3 din mein easi kon si qayamat a gai thi ..
 
جی ٹھیک ہے​