Re: مریم اور نواز شریف پھنس جایئں گے؛ میں بچ جاؤں گاالحمدللہ! کیپٹن صفدر
صفدر نے بیان دیا کے مولوی تمیز الدین کوانصاف نہ ملا تھا تو ریاست خطرے میں پڑ گئی تھی مطلب اسکے سسر او بیگم کو بھی انصاف نہ ملا تو پاکستان خطرے میں پڑے گا
عارف حمید بھٹی صاحب کہنے لگے
مولوی صفدرالدین اور مولوی نواز ظریف الدین کے مقدمے بنے تو ملک تو خطرے میں پڑنا ہی ہے اچھا ہوتا اگر مولوی صفدر الدین یہ بتا دیتے کے لندن فلیٹس کہاں سے آے

یہ اس دن کی فوٹو ہے جب نواز شریف کو عدالت نے پارٹی صدارت سے نااہل کیا اسمیں کوئی شک نہیں اسے پرواہ تو نہیں سسر کیساتھ کیا ہورہا ہے وہ چادر لپیٹ کر بوٹیاں کھائی جا رہا تھا
بیگم تیار ہوکر جلسوں میں جاتی ہے یہ پینڈو کندھے پر پرنہ رکھے ٹینٹ والے کے پاس کھڑا انتظامات دیکھ رہا تھا
:lol: :lol: :lol: کبھی سسر کا ڈرائیور بنا ہوتا ہے کوئی حال نہیں پندرہ سو ریال کی نوکری جو ہوئی
اس کا حساب اس پردیسی کا سا ہے جب پردیس سے آۓ ہوۓ شوہر نے بیوی سے بچوں میں نۓ اضافی بچےکے متعلق استفسار کیا کہ تو جب شادی ہوئی تھی اور یہ جب پہلی چھٹی پر آیا یہ دوسری چھٹی پر مگر یہ تیسرا کہاں سے آ گیا ہے تو کہنے لگی آپ کا کیا لیتا ہے ؟. دور بیٹھا دہی ہی تو کھا رہا ہے