Advertisement

مرد کا ایک درجہ عورت سے زیادہ کیوں؟

"مرد کا ایک درجہ عورت سے زیادہ کیوں؟ "​
ایک دفعہ راستے میں رات اور شدید بارش ۔ ساتھ ہی ٹائر پنکچر ہوگیا ۔ سناٹا اور نومبر کی سرد رات .گاڑی ایک سائیڈ پر روکی.سات سالہ ارسل بھی بابا کے ساتھ ٹائر بدلنے اترا اور برستی بارش میں ٹارچ تھامے کھڑا تھا ۔ آپی چھوٹو اور مما گاڑی کے اندر گرم ہیٹر آن کئیے بیٹھی تھیں ۔چھتری نہ ہونے کی وجہ سے ارسل بھی بابا کے ساتھ مکمل بھیگ چکا تھا ۔ ہم دھندلائے شیشوں سے ان دونوں کو سردی میں بھیگتا دیکھ رہے تھے ۔ آپی جو حفظ کے دوران جب بھی مردوں کے ایک درجہ آگے ہونے والی آیت پڑھتی تو سوال کیا کرتی .مما اللہ نے ہمارا ایک درجہ کم کیوں رکھا ؟ مما کئی مثالوں سے سمجھاتیں مگر ننھا ذہن اٹکا ہوا تھا ۔اسوقت بھائی کو بھیگتے دیکھ کر بولی مما اسے ٹھنڈ لگ جائے گی نا.مما بولیں ۔۔۔ وہ جو آپ پوچھا کرتی ہیں نا کہ ۔۔ مما مردوں کو اللہ نے ایک درجہ کیوں زیادہ دیا ہے اور ہمیں کیوں ایک درجہ کم دیا ہے کیا عورت کمتر ہے ؟ تو دیکھو یہ ایک درجہ زیادہ ہی ہے جو ایک سات سالہ بھائی باہر برستی بارش میں تمہیں اندر بٹھا کر گیا کہ کہیں تمہیں سردی نہ لگ جائے ۔خود سردی میں بھیگ رہا ہے . مگر نہ ہی اسنے آکر کہا کہ مما آپ باہر ائیں, نہ ہی آپی کو کہا کہ آپ بڑی ہو باہر آو ۔یہ ایک درجہ کم ہی ہے کہ ہم اسوقت گرم ہیٹر چلائے اندر گاڑی میں بیٹھے ہیں اور ہمہارے حصے کی تکلیف بابا اور بھائی اٹھا رہے ہیں۔ تو بس یاد رکھیں بیٹا کہ اللہ نے مرد کوایک درجہ بڑھا کر عورت کو نجانے کتنی تکالیف سے نجات دے دی ہے ۔ جب تک عورت اس ایک درجہ کو خوشی سے قبول کرتی رہے گی وہ ایسے ہی مرد کو اپنے سامنے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کی صورت میں ڈھال بنا ہوا پائے گی

(Copied Content)
​
 
Advertisement
But doctors says that women immune system can fight corona virus better then man immune system because female has two chromosomes and man only one?
Thats not true brother!
 
جب گاڑیاں نہیں خچر ہوتے تھے تب اس قسم کی مثال سے مرد کا ایک درجہ اوپر ہونا کیسے ثابت ہوتا تھا؟
یہ ایک اخلاقی قربانی کی بات تو ہوسکتی ہے مگر ایک درجہ بہتر کی نہیں کیونکہ مرد کو عورت پر ایک درجہ اوپر دیا گیا ہو اس کی مثال حدیث اور قرآن میں کہیں نہیں البتہ مرد کی جسمانی طاقت عورت کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ اسے باہر کے کام کرنے ہیں اور عورت کے جسم میں نرمی اور نزاکت اس لئے ہے کہ اسے بچے پیدا کرنے ہیں، جہاں تک حقوق کی بات ہے تو وہ مرد ہو یا عورت دونوں کے برابر ہیں
​
 
Thats not true brother!
tu yea joot hai ?

"In the case of the coronavirus, the data shows that women have higher survival chances than men. At 2.8%, the mortality rate of men is significantly higher than that of women, at 1.7%.

According to Pietschmann, this difference can be explained by genetics. "Some immune-relevant genes, for example genes that are responsible for recognizing pathogens, are encoded on the X chromosome. Because women have two X chromosomes and men have only one, the female sex has an advantage here."
 
جب گاڑیاں نہیں خچر ہوتے تھے تب اس قسم کی مثال سے مرد کا ایک درجہ اوپر ہونا کیسے ثابت ہوتا تھا؟
یہ ایک اخلاقی قربانی کی بات تو ہوسکتی ہے مگر ایک درجہ بہتر کی نہیں کیونکہ مرد کو عورت پر ایک درجہ اوپر دیا گیا ہو اس کی مثال حدیث اور قرآن میں کہیں نہیں البتہ مرد کی جسمانی طاقت عورت کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ اسے باہر کے کام کرنے ہیں اور عورت کے جسم میں نرمی اور نزاکت اس لئے ہے کہ اسے بچے پیدا کرنے ہیں، جہاں تک حقوق کی بات ہے تو وہ مرد ہو یا عورت دونوں کے برابر ہیں
​

Are U Muslim???? If U are, have U ever read Quran???

الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا
​
Men are in charge of women, because Allah hath made the one of them to excel the other, and because they spend of their property (for the support of women). So good women are the obedient, guarding in secret that which Allah hath guarded. As for those from whom ye fear rebellion, admonish them and banish them to beds apart, and scourge them. Then if they obey you, seek not a way against them. Lo! Allah is ever High, Exalted, Great. [Pickthall]
 
It is just a pig nokerr and these pigs have no religion or even a moral code. They are bred to serve their master and in return are served with filth to fill their filthy interiors !
 
They are not even Muslim, rather cyber cops under false flag.
 
جب گاڑیاں نہیں خچر ہوتے تھے تب اس قسم کی مثال سے مرد کا ایک درجہ اوپر ہونا کیسے ثابت ہوتا تھا؟
یہ ایک اخلاقی قربانی کی بات تو ہوسکتی ہے مگر ایک درجہ بہتر کی نہیں کیونکہ مرد کو عورت پر ایک درجہ اوپر دیا گیا ہو اس کی مثال حدیث اور قرآن میں کہیں نہیں البتہ مرد کی جسمانی طاقت عورت کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ اسے باہر کے کام کرنے ہیں اور عورت کے جسم میں نرمی اور نزاکت اس لئے ہے کہ اسے بچے پیدا کرنے ہیں، جہاں تک حقوق کی بات ہے تو وہ مرد ہو یا عورت دونوں کے برابر ہیں
​
جب گاڑی اور خچر نہیں ہوتے تھے اس وقت بھی کسی مشکل مصیبت میں مرد عورت کے آگے کھڑا ہوتا تھا
 
آج سے چودہ سو سال پہلے ایک آزاد اور خود مختار عورت حضرت خدیجہ نے اپنے کاروبار کیلئے حضرت محمد کو ہائر کیا، حضرت خدیجہ ایمپلائر تھیں اور حضرت محمد ایمپلائی، یہ وہ زمانہ تھا جب عورت اور مرد برابر تھے، پھر اسلام آیا اور مرد کا درجہ اوپر کردیا اور عورت کا نیچے۔۔۔ ​
 
Are U Muslim???? If U are, have U ever read Quran???

الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا
​
Men are in charge of women, because Allah hath made the one of them to excel the other, and because they spend of their property (for the support of women). So good women are the obedient, guarding in secret that which Allah hath guarded. As for those from whom ye fear rebellion, admonish them and banish them to beds apart, and scourge them. Then if they obey you, seek not a way against them. Lo! Allah is ever High, Exalted, Great. [Pickthall]
میں تم سے زیادہ قرآن کو جانتا ہوں اسی لئے کہا تھا کہ مرد کو عورت پر ایک درجہ بہتر ہونے کی بات پورے قرآن میں نہیں ملے گی لگتا ہے تم مسلمان نہیں ہو شائد اسی لئے میری پوسٹ پڑھے بغیر پوسٹ کردی، میں نے اس آیت کا ذکر کیا ہے قوامون کا مطلب پہلے اپنے استاد لال ٹوپی سے سمجھ کر آو اس کا مطلب قوی ہونا ہے یعنی طاقت ور نہ کہ ایک درجہ بہتر ، مرد طاقت ور ہے کیونکہ اس کو باہر کے کام کرنے ہیں اس کا جسم اس کی ضروریات کے مطابق قوی ہے اور عورت کا جسم نازک ہے کیونکہ اس نے بچے پیدا کرنے ہیں ، مرد بچے پیدا نہیں کرسکتا لیکن عورت تو باہر جاکر کما بھی رہی ہے اس لحاظ سے تو عورت کو مرد پر ایک درجہ فضیلت ہوی؟؟
کچھ دماغ بھی استعمال کرلیا کرو
 
Advertisement
جب گاڑی اور خچر نہیں ہوتے تھے اس وقت بھی کسی مشکل مصیبت میں مرد عورت کے آگے کھڑا ہوتا تھا
ایک درجہ بہتر ہونے کی بات کہیں نہیں ہے
 
They are not even Muslim, rather cyber cops under false flag.
اور اگر وہ مسلمان ہوے تو لال ٹوپی کا شاگرد خاص تو سیدھا سیدھا آگ میں جلے گا کیونکہ مسلمان کو غیر مسلم کہنا سخت ترین گناہ ہے
 
ایک درجہ بہتر ہونے کی بات کہیں نہیں ہے
2_228.png
 
یہ طلاق کا مضمون ہے جس میں وہی مرد کی جسمانی برتری کا ذکر ہے جو میں نے پہلے بھی لکھا ہے یہاں حقوق میں برتری کا ذکر نہیں
 
Advertisement
I am stunned to see the logic by few on divine laws, human beings follow the human laws set by the Govts even some laws are controversial. But when it comes to divine laws then same humans question why the divine law is like that, in fact devil misguide them and whisper in their ears to challenge these divine laws and unfortunately majority gets into the trap of Devil. Humans don't challenge the laws of human beings as they fear prosecution but when it comes to divine laws they try to openly defy those, absolutely wrong!
 
یہ طلاق کا مضمون ہے جس میں وہی مرد کی جسمانی برتری کا ذکر ہے جو میں نے پہلے بھی لکھا ہے یہاں حقوق میں برتری کا ذکر نہیں
مرد طلاق دیتا ہے، عورت خلع لیتی ہے. برابری بھی نہیں ہے
وارثت میں بیٹی کا حصہ بیٹے سے نصف ہے، برابری نہیں ہے
 
آج سے چودہ سو سال پہلے ایک آزاد اور خود مختار عورت حضرت خدیجہ نے اپنے کاروبار کیلئے حضرت محمد کو ہائر کیا، حضرت خدیجہ ایمپلائر تھیں اور حضرت محمد ایمپلائی، یہ وہ زمانہ تھا جب عورت اور مرد برابر تھے، پھر اسلام آیا اور مرد کا درجہ اوپر کردیا اور عورت کا نیچے۔۔۔ ​

It would have been better for your parents to use contraception. You are too dumb to owe an existence !
 
کیوں پتر حقیقت جان کر بہت تکلیف ہوئی۔۔۔؟ برنال لگاؤ۔۔۔​
 
I am stunned to see the logic by few on divine laws, human beings follow the human laws set by the Govts even some laws are controversial. But when it comes to divine laws then same humans question why the divine law is like that, in fact devil misguide them and whisper in their ears to challenge these divine laws and unfortunately majority gets into the trap of Devil. Humans don't challenge the laws of human beings as they fear prosecution but when it comes to divine laws they try to openly defy those, absolutely wrong!

These are the people whose hearts have been sealed to the Truth.