Advertisement

مردہ قوم کے بےشرم ذراعع ابلاغ

What do you see in this pic-???

1383790_10153256593365618_87952086_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
جب دینی جماعتوں کو اس پر کوئی اعتراض نہی ۔ کوئی احتجاج نہی ۔
تو پھر سمجھو یہ سب حلال ہے ۔

Advertisement
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
 
DO you see both the news in pic. does not make you feel anything?

"School bus per Hamla and Ranbheer kapoor ki Movie"

مسجد میں اذان ہوتی ہے
ٹی وی پر ***** ناچتی ہے ۔

میرے بھائی بہت جگہوں پر جب ہماری ذات کا مطلب خواہش ہوتی ہے تو ہم بھی شیطان کے چنگل میں یہی کچھ کرتے ہیں۔
لیکن جذباتی مسلمان ہیں نا۔ کسی وقت بھی اسلام زندہ ہو جاتا ہے ۔

بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے

کیا جہاد صرف کافر کے خلاف جائیز ہے ؟ برائی کے خلاف جائیز نہی ؟
 
Advertisement
Brother you are 100% correct,,,,,,,,to end terrorism/corruption from Pakistan>>>>>>Have all parties politician Nawaz Sharif, Zardari and BHUNGI Iftikhar and their associates and family members HANGED publicly at the same time!
 
کیا جہاد صرف کافر کے خلاف جائیز ہے ؟ برائی کے خلاف جائیز نہی ؟
Wow I was not expecting this good argument from you. 5 star for you.

I am not saying dont watch indian or other movies.
All I am saying in other countries if school bus attack happens flag goes down. Are we are dead?

بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے

Amrica ka visa kahan se aagaya is me? Its about priorities of our media.

And Mera pasnadeedah actor na shahrukh khan hai na any other indian. I dont watch Indian movies.
 
Last edited:
بہادر آباد میں سکول پر دستی بم سے حملہ

کیا بہادر آباد ہے ، اور کیا بہادر لوگ ہیں

اوپر انڈین فلم بے شرم کی خبر ، نیچے اپنے سکول پر حملے کی خبر اور اپنے کرتوت
 
Last edited:
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے

مسجد میں اذان ہوتی ہے
ٹی وی پر ***** ناچتی ہے ۔

میرے بھائی بہت جگہوں پر جب ہماری ذات کا مطلب خواہش ہوتی ہے تو ہم بھی شیطان کے چنگل میں یہی کچھ کرتے ہیں۔
لیکن جذباتی مسلمان ہیں نا۔ کسی وقت بھی اسلام زندہ ہو جاتا ہے ۔

بھائی ، ہمارے قول و فعال میں بہت تضاد ہے

اسی لئے تو ہم نیچے آ گئے ہیں

یہ کافروں میں تضاد کم ہو گیا ہے ، اپنی روزمرو کی زندگی میں

ہمارے لوگ گانے بھی دیکھتے ہیں اور موسیقی کو حرام بھی کہتے ہیں

بس ہمارا معاشرہ اسی تضاد کا شکار ہے
 
Advertisement
Wow I was not expecting this good argument from you. 5 star for you.

I am not saying dont watch indian or other movies.
All I am saying in other countries if school bus attack happens flag goes down. Are we are dead?

Amrica ka visa kahan se aagaya is me? Its about priorities of our media.

And Mera pasnadeedah actor na shahrukh khan hai na any other indian. I dont watch Indian movies.

بات صرف پسندیدگی کی نہی ہوتی ۔ بات تو دیکھنے کی ہوتی ہے ۔
جس بھائی نے امریکی ویزے کی بات کی ہے ۔ اس مطلب شاید ہم مسلمانوں کی منافقت کے بارے ہے۔
مدرسوں کے بچوں سے جلوس نکالنے والے ، جہاد کروانے والوں کے اپنے بچے امریکہ میں رہتے ، پڑھتے ہوں تو اسے کیا نام دیا جائے ۔

آپ کا دکھ ایک اسکول کے لئے۔ یہاں تو ہر روز مسجد شہید ہوتی ہے ۔

Bhai jan ap shayad is thread ka maqsad nai samjay. Iska matlab yeh tah, k Media k liye Pakistan may bomb blast hona(jismay shayad jaanay bhi zaaya hui ho), Indian film k flop honay ki khabar say ziada ahmiyat nai rakti. Hona toh yeh chahiye tah, K Neche ki strip may Indian movie k flop honay ki khabar hoti aur oper ki strip may Dhamakay ka zikar takay hamay pata hota hai hamaray channels bhi bomb blasts ko ahmiyat dete hai.
 
یہ ایسے ہی لگے گا۔
جیسے طالبان اسکول میں بمب بلاسٹ کرتے ہیں۔ اور ان کا ساتھ میں دفتر بھی کھلا ہو۔
 
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
true...are you people not muslims that you look at deeni jamaats for islamic things?remember quaids words that read quran and sunnah yourself ,and be your own aalims.so no one can misguide you