- Joined
- Jan 2, 2013
- Posts
- 450
- Reaction score
- 748
- Points
- 0
What do you see in this pic-???
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
DO you see both the news in pic. does not make you feel anything?جب دینی جماعتوں کو اس پر کوئی اعتراض نہی ۔ کوئی احتجاج نہی ۔
تو پھر سمجھو یہ سب حلال ہے ۔
DO you see both the news in pic. does not make you feel anything?
"School bus per Hamla and Ranbheer kapoor ki Movie"
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
Wow I was not expecting this good argument from you. 5 star for you.کیا جہاد صرف کافر کے خلاف جائیز ہے ؟ برائی کے خلاف جائیز نہی ؟
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
بهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
مسجد میں اذان ہوتی ہے
ٹی وی پر ***** ناچتی ہے ۔
میرے بھائی بہت جگہوں پر جب ہماری ذات کا مطلب خواہش ہوتی ہے تو ہم بھی شیطان کے چنگل میں یہی کچھ کرتے ہیں۔
لیکن جذباتی مسلمان ہیں نا۔ کسی وقت بھی اسلام زندہ ہو جاتا ہے ۔
Wow I was not expecting this good argument from you. 5 star for you.
I am not saying dont watch indian or other movies.
All I am saying in other countries if school bus attack happens flag goes down. Are we are dead?
Amrica ka visa kahan se aagaya is me? Its about priorities of our media.
And Mera pasnadeedah actor na shahrukh khan hai na any other indian. I dont watch Indian movies.
بات صرف پسندیدگی کی نہی ہوتی ۔ بات تو دیکھنے کی ہوتی ہے ۔
جس بھائی نے امریکی ویزے کی بات کی ہے ۔ اس مطلب شاید ہم مسلمانوں کی منافقت کے بارے ہے۔
مدرسوں کے بچوں سے جلوس نکالنے والے ، جہاد کروانے والوں کے اپنے بچے امریکہ میں رہتے ، پڑھتے ہوں تو اسے کیا نام دیا جائے ۔
آپ کا دکھ ایک اسکول کے لئے۔ یہاں تو ہر روز مسجد شہید ہوتی ہے ۔
Bhai jan ap shayad is thread ka maqsad nai samjay. Iska matlab yeh tah, k Media k liye Pakistan may bomb blast hona(jismay shayad jaanay bhi zaaya hui ho), Indian film k flop honay ki khabar say ziada ahmiyat nai rakti. Hona toh yeh chahiye tah, K Neche ki strip may Indian movie k flop honay ki khabar hoti aur oper ki strip may Dhamakay ka zikar takay hamay pata hota hai hamaray channels bhi bomb blasts ko ahmiyat dete hai.
true...are you people not muslims that you look at deeni jamaats for islamic things?remember quaids words that read quran and sunnah yourself ,and be your own aalims.so no one can misguide youبهای همیں اپنے ڈبل سٹنڈرڈ ختم کرنے هوں گے.امریکه کو گالیاں دیتے نهیں تهکتے،پر ویزه امریکه کا مل جاے تو کیا کهنے..بهارتی فلمیں فهش هیں مگر پسندیده ادکار شا ہ رخ هے
یه کام دینی جماعتوں کا نهی، یے اپنے اهتساب کا معامله هے
یہ ایسے ہی لگے گا۔
جیسے طالبان اسکول میں بمب بلاسٹ کرتے ہیں۔ اور ان کا ساتھ میں دفتر بھی کھلا ہو۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|