Advertisement

مجھے کیا پتہ، میں تو اپنے کیسز کارونارورہاہوں، شہبازشریف

Advertisement
ذات پات سے رام گلی امرتسر کے دلے، اور پیشے کے لحاظ سے مین ھولوں کے ڈھکن چور لوھار

اِنکو پِنٹ شرٹ جیسے مغربی پہناوے میں دیکھتا ہوں تو بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے

لعنت پٹواری ********* پر' جو اِس ٹبّر کو لیڈر کہتے ہیں
 
ایک دو ماہ گزرےسشباز دھیلا، کمرہ عدالت اندر اپنی پارسائی کے کتابچے اچھالتا تھا غل غپاڑہ کرتا تھا ا ور جج پر پہاڑی چھترے کی طرح حملہ کرتا تھا
مگر جب سے گواہ پیش ہونا شروع وئے ہیں اور انجام دھیرے دھیرے نذدیک آ رہا ہے ، شہبار کسی ممیائی بکری کی طرح دبک گیاہے ، پچھلی سماعت میں جج نے اسے خاموش دیکھ کر مسکرا کر کہا تھا ، آپ قریب آ کر کچھ بولیں نا ، دور دور کیوں ہیں
​
 
پٹواریوں کے خادم اعلی کی خدمت عیاں ہو رہی ہے۔ گھبرانا تو بنتا ہے
 
یہ کیسا کینسر ہے جو مسلسل پچھلے کئی سالوں سے ہے لیکن یہ بندہ اس کے ساتھ بالکل ٹھیک ٹھاک کام کرتا رہا ہے۔ یا تو بندہ نہیں بچے گا یا کینسر نہیں رہے گا۔ کینسر کیا کوئی شوگر یا اس سے ملتی جلتی کوئی بیماری ہے کہ بندہ ہمیشہ ہٹا کٹا بھی رہے اور بیماری بھی ساتھ چلتی رہے۔
 
اسے صرف کرپشن کی بیماری ہے۔ کرپشن کرنے کیلئے اقتدار مل جائے تو ہشاش بشاش۔ کرپشن کا پوچھو تو دنیا جہاں کی بیماریاں لاحق