- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/n3p8jXE.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
پٹواریوں کے خادم اعلی کی خدمت عیاں ہو رہی ہے۔ گھبرانا تو بنتا ہےایک دو ماہ گزرےسشباز دھیلا، کمرہ عدالت اندر اپنی پارسائی کے کتابچے اچھالتا تھا غل غپاڑہ کرتا تھا ا ور جج پر پہاڑی چھترے کی طرح حملہ کرتا تھا
مگر جب سے گواہ پیش ہونا شروع وئے ہیں اور انجام دھیرے دھیرے نذدیک آ رہا ہے ، شہبار کسی ممیائی بکری کی طرح دبک گیاہے ، پچھلی سماعت میں جج نے اسے خاموش دیکھ کر مسکرا کر کہا تھا ، آپ قریب آ کر کچھ بولیں نا ، دور دور کیوں ہیں
اسے صرف کرپشن کی بیماری ہے۔ کرپشن کرنے کیلئے اقتدار مل جائے تو ہشاش بشاش۔ کرپشن کا پوچھو تو دنیا جہاں کی بیماریاں لاحقیہ کیسا کینسر ہے جو مسلسل پچھلے کئی سالوں سے ہے لیکن یہ بندہ اس کے ساتھ بالکل ٹھیک ٹھاک کام کرتا رہا ہے۔ یا تو بندہ نہیں بچے گا یا کینسر نہیں رہے گا۔ کینسر کیا کوئی شوگر یا اس سے ملتی جلتی کوئی بیماری ہے کہ بندہ ہمیشہ ہٹا کٹا بھی رہے اور بیماری بھی ساتھ چلتی رہے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|