- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اگر کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کو یہ معلوم ہوتا کہ خان صاحب نے 10 محرم کے بعد احتجاج کی کال دی ہے، یہ بہت بڑی بےوقوفی ہے کہ آپ بیٹھ کر مذاکرات کیلئے خط لکھ رہے ہیں اس کا مطلب ہے آپ اپنے لیڈروں کو کنفیوز کر رہے ہیں۔مجھے لگتا ہے ان سے دھوکے سے خط لکھوایا گیا ہے ،غلط بیانی کی گئی ہے۔پی ٹی آئی قیادت کا زیادہ تر دھیان اڈیالہ جیل کی طرف رہتا ہے،اتنا جوش و جزبہ کوٹ لکھپت کے قیدیوں سے ملاقات کیلئے دکھانا چاہیے وہ بھی پی ٹی آئی کے لیڈرہیں۔مطیع اللہ
افسوس کی بات ہے اگر اسٹیبلشمنٹ واقعے مذاکرات چاہتی ہے تو اس کیلئے انھوں نے ایک ایسے سیاست دان کا انتخاب کیا ہے جو اپنی ہائبرڈ اپروچ کیلئے مشہور ہے،جو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بنا کر رکھنے کی بات کرتا ہے۔چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے مل ملا کر کام چلانے کی بات کی ہے ۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on Xافسوس کی بات ہے اگر اسٹیبلشمنٹ واقعے مذاکرات چاہتی ہے تو اس کیلئے انھوں نے ایک ایسے سیاست دان کا انتخاب کیا ہے جو اپنی ہائبرڈ اپروچ کیلئے مشہور ہے،جو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بنا کر رکھنے کی بات کرتا ہے۔چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے مل ملا کر کام چلانے کی بات کی ہے ۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X





