Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کو یہ معلوم ہوتا کہ خان صاحب نے 10 محرم کے بعد احتجاج کی کال دی ہے، یہ بہت بڑی بےوقوفی ہے کہ آپ بیٹھ کر مذاکرات کیلئے خط لکھ رہے ہیں اس کا مطلب ہے آپ اپنے لیڈروں کو کنفیوز کر رہے ہیں۔مجھے لگتا ہے ان سے دھوکے سے خط لکھوایا گیا ہے ،غلط بیانی کی گئی ہے۔پی ٹی آئی قیادت کا زیادہ تر دھیان اڈیالہ جیل کی طرف رہتا ہے،اتنا جوش و جزبہ کوٹ لکھپت کے قیدیوں سے ملاقات کیلئے دکھانا چاہیے وہ بھی پی ٹی آئی کے لیڈرہیں۔مطیع اللہ
https://twitter.com/x/status/1940430297847276001
افسوس کی بات ہے اگر اسٹیبلشمنٹ واقعے مذاکرات چاہتی ہے تو اس کیلئے انھوں نے ایک ایسے سیاست دان کا انتخاب کیا ہے جو اپنی ہائبرڈ اپروچ کیلئے مشہور ہے،جو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بنا کر رکھنے کی بات کرتا ہے۔چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے مل ملا کر کام چلانے کی بات کی ہے ۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1940433765408362524