Advertisement

مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے

میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی-

اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے

یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا-

یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے،

اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے

یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں​

aur yeh log kehtay hain khan hamain nahen samhaj saka

agree with your suggestion that khan should dossolve assemblies but krsi ka chaska buhut addictive hay, hur banda ghaseeet kr he nikala jata hay
lets see
 
Advertisement
patwarion ki dili khawahish hay kay imran khan emotional ho kr assembly tor day ga
I am not a patwari, and I firmly believe that all black mailers should be kicked out.. Although I didn't like how Jahangir Tareen was treated, or Aleem khan was treated, but this is not the reason to go public with your reservations and start black mailing your leader.

I believe Imran Khan will win more seats, and this time without any lotas in his party in shaa Allah.
 

quint-hindi%2F2021-11%2F10d30b72-ca29-41ad-a298-6cbc13137d92%2Fthequint_2020_02_ca5a9213_f7c4_4109_aca5_217e76df8386_imran.jpg

بیچارہ درد کی شدت سے ہونٹ بند کرکے صرف بلبلا سکتا ہے- افشائے راز کے خوف سے منہ کھول کر چلا بھی نہیں سکتا- ذرا پتہ تو کرو پیچھے سے دھکا کون لگا رہا ہے
​
 
Advertisement
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے

یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں​
How dare you said something against Waseem Akram plus Khan saab nay chun ker nalaik tareen banda CM lagya and you are criticizing this is not only CM Punjab

CM ke and PM AJK sab gems hain pata nai itnay talented log kahan say dhond leata hai khan
 
Last edited:
aur yeh log kehtay hain khan hamain nahen samhaj saka

agree with your suggestion that khan should dossolve assemblies but krsi ka chaska buhut addictive hay, hur banda ghaseeet kr he nikala jata hay
lets see
کیوں؟ تاکہ جو کام چل رہے ہیں وہ نامکمل رہ جائیں ، صحت کارڈ کا بھی اثر دو سال تک ہی نظر آتا ھے وہ بھی نہ ہو اور عالمی مہنگائی کا بھی بوجھ اٹھائے

اتنا تو سیانا?
 
Advertisement

quint-hindi%2F2021-11%2F10d30b72-ca29-41ad-a298-6cbc13137d92%2Fthequint_2020_02_ca5a9213_f7c4_4109_aca5_217e76df8386_imran.jpg

بیچارہ درد کی شدت سے ہونٹ بند کرکے صرف بلبلا سکتا ہے- افشائے راز کے خوف سے منہ کھول کر چلا بھی نہیں سکتا- ذرا پتہ تو کرو پیچھے سے دھکا کون لگا رہا ہے​

imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay

if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier
 
Imran Khan problems is that he run Pakistan affairs like his PTI party and Silk Bank affairs.
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.
aur yeh log kehtay hain khan hamain nahen samhaj saka

agree with your suggestion that khan should dossolve assemblies but krsi ka chaska buhut addictive hay, hur banda ghaseeet kr he nikala jata hay
lets see
Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.

Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.


quint-hindi%2F2021-11%2F10d30b72-ca29-41ad-a298-6cbc13137d92%2Fthequint_2020_02_ca5a9213_f7c4_4109_aca5_217e76df8386_imran.jpg

بیچارہ درد کی شدت سے ہونٹ بند کرکے صرف بلبلا سکتا ہے- افشائے راز کے خوف سے منہ کھول کر چلا بھی نہیں سکتا- ذرا پتہ تو کرو پیچھے سے دھکا کون لگا رہا ہے​
Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
 
میں شرط لگا کہ کہہ سکتا پاکستان کے کسی بھی سیاستدان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس طرح کی بات کرسکے۔ یہ وہی کرسکتا ہے جو چور نہیں ہے اور وہ صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔

FNQS40vWQAg5yuz

دُنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، اُن کی نہیں جو لندن جا کے دُم دبا کے بیٹھ جائیں

FNQS575XMAgP_yc
 
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.

Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.

Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.


Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!

hope I am wrong
 
Advertisement
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے

یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں​
میں شرط لگا کہ کہہ سکتا پاکستان کے کسی بھی سیاستدان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس طرح کی بات کرسکے۔ یہ وہی کرسکتا ہے جو چور نہیں ہے اور وہ صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔

FNQS40vWQAg5yuz

دُنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، اُن کی نہیں جو لندن جا کے دُم دبا کے بیٹھ جائیں

FNQS575XMAgP_yc
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.

Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.

Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.


Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay

if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.

Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.

Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.


Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
کیوں؟ تاکہ جو کام چل رہے ہیں وہ نامکمل رہ جائیں ، صحت کارڈ کا بھی اثر دو سال تک ہی نظر آتا ھے وہ بھی نہ ہو اور عالمی مہنگائی کا بھی بوجھ اٹھائے

اتنا تو سیانا?

quint-hindi%2F2021-11%2F10d30b72-ca29-41ad-a298-6cbc13137d92%2Fthequint_2020_02_ca5a9213_f7c4_4109_aca5_217e76df8386_imran.jpg

بیچارہ درد کی شدت سے ہونٹ بند کرکے صرف بلبلا سکتا ہے- افشائے راز کے خوف سے منہ کھول کر چلا بھی نہیں سکتا- ذرا پتہ تو کرو پیچھے سے دھکا کون لگا رہا ہے​

giphy.gif
 
imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay

if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier
Oh really, so why establishment didn’t work
For you? Establishment also realized your capacity and ability then..stop this mantra. He got thousands and thousands of votes, if establishment was backing him he won’t need to make an alliance.