میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی-
اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے
یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا-
یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے،
اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے
یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہلوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں
aur yeh log kehtay hain khan hamain nahen samhaj saka
agree with your suggestion that khan should dossolve assemblies but krsi ka chaska buhut addictive hay, hur banda ghaseeet kr he nikala jata hay
lets see
I am not a patwari, and I firmly believe that all black mailers should be kicked out.. Although I didn't like how Jahangir Tareen was treated, or Aleem khan was treated, but this is not the reason to go public with your reservations and start black mailing your leader.
I believe Imran Khan will win more seats, and this time without any lotas in his party in shaa Allah.
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے
یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں
How dare you said something against Waseem Akram plus Khan saab nay chun ker nalaik tareen banda CM lagya and you are criticizing this is not only CM Punjab
CM ke and PM AJK sab gems hain pata nai itnay talented log kahan say dhond leata hai khan
aur yeh log kehtay hain khan hamain nahen samhaj saka
agree with your suggestion that khan should dossolve assemblies but krsi ka chaska buhut addictive hay, hur banda ghaseeet kr he nikala jata hay
lets see
imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay
if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier

Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.
Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.
Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
میں شرط لگا کہ کہہ سکتا پاکستان کے کسی بھی سیاستدان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس طرح کی بات کرسکے۔ یہ وہی کرسکتا ہے جو چور نہیں ہے اور وہ صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔
دُنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، اُن کی نہیں جو لندن جا کے دُم دبا کے بیٹھ جائیں
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.
Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.
Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.
Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
میں عمران خان کے عثمان بزدار کے پنجاب کے وزیر اعلی بنانے کے فیصلے سے کبھی متفق نہیں ہو سکا- ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلی اس شخص کو بنایا جانا چاہیے تھا، جس کی شخصیت اس اہم عہدے کے مناسبت سے ہوتی- اس کا تعلق امیر غریب یا چھوٹے بڑے علاقے سے ہونا نہیں ہے، ایک غریب چھوٹے علاقے کا بندہ بھی دبنگ ہوسکتا ہے- لیکن سب کے سمجھانے کے باوجود خان کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا میری سمجھ سے تو بالاتر ہے
یہ سب سمجھنے کے باوجود، مجھے علیم خان اور جہانگیر ترین کے رویے سے شدید اختلاف ہے- یہ اگر باہر آکر اس بات کو پبلک نہ کرتے تو اور بات تھی، جمہوری پارٹیوں میں ایسا ہوتا ہے، لیکن پبلک میں آکر دھمکی آمیز لہجے میں اپنی ڈیمانڈز رکھنا، یہ بہت ہی غلط رویہ تھا- یہ لوگ خان کے اتنے قریب ہونے کے باوجود خان کو صحیح سے سمجھ نہیں سکے- خان وہ بندہ ہے جسے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا- یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ خان کو دھمکی دینگے اور وہ مان جائیگا، یہ ہونا مشکل نظر آتا ہے- میرا ذاتی خیال یہ ہے، اور میرا مشورہ بھی یہی ہے، کہ خان کو اسمبلی توڑ دینی چاہیے اور نئے انتخابات کا اعلان کردینا چاہیے، اور مجھے لگتا ہے کہ جو شخصیت خان کی ہے، وہ یہ کر سکتا ہے- جب کچھ ایم این ایز نے گیلانی کو ووٹ دیا تو خان اس وقت بھی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرچکا تھا، اب بھی وہ شاید یہ برداشت نہیں کریگا کہ وہ ان لوگوں سے جو اس کے نام پہ ووٹ لے کر منتخب ہوئے، اس کو ڈکٹیٹ کریں- خان ایک مختلف شخصیت کا مالک ہے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ جھکے گا- اگر جھک گیا تو پھر یہ وہ عمران خان نہیں ہے جسے ہم جانتے ہیں
میں شرط لگا کہ کہہ سکتا پاکستان کے کسی بھی سیاستدان میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اس طرح کی بات کرسکے۔ یہ وہی کرسکتا ہے جو چور نہیں ہے اور وہ صرف عمران احمد خان نیازی ہے۔
دُنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، اُن کی نہیں جو لندن جا کے دُم دبا کے بیٹھ جائیں
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.
Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.
Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.
Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay
if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier
Khan ka problem sirf ye hai ke wo baaqiyon ki terha corrupt nahi hai ... aur ye aap jaison ko draoney khwaab ki terha khatakta hai.
Pehli baat to ye hai ke aap jaison ko chaske ka matlab tak hee nahi pata ... aur doosra ye ke IK ko ager kursi ka hee chaska hota to apni zindagi ke 22 saal tuche logon ke liye larr larr ker zaaya na kerta.
Kursi ke Chaskay to baaqi parties ke leaderaan ne liye hue hain, jin se raha nahi jaa raha kursi ke baghair.
Aur sunao... kya chal raha hai wahan India mein? Sab theek thaak hai na? UK se kuch chahiye to nahi? Ager yahan UK se kuch chahiye ho to bta dena puttar shareef ... sharmaana mat!
imagine, its just been few months that Gen Faiz got out of picture and khan is running like a chicken, jaysay he unglee pichwarday say bahar aee iskee halat patlee hu rahee hay
if estab was neutral from the start, he would never have survived earlier
Oh really, so why establishment didn’t work
For you? Establishment also realized your capacity and ability then..stop this mantra. He got thousands and thousands of votes, if establishment was backing him he won’t need to make an alliance.