Advertisement

مجھے بلے کی آفر میرے وکیل نے کی تھی،پرویز خٹک

Advertisement
بلے کی نہیں ، اس کے چھوٹے بھائی

Bat
images


کی آفر ہوئی تھی
 

وہ جو مشہور معقولہ ہے کہ: جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، یہ بھائی صاحب اب اپنے ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے اور اپنی طرف سے اپنی ساکھ کو قائم رکھنے کے لیے جتنے جھوٹ اور بولیں گے اتنا ہی زیادہ ذلالت کی دلدل میں مزید دھنستے چلے جائیں گے
برسہا برس عمران کے سائے تلے رہ کر انکے عیب اب تک تو چھپے رہے لیکن اب سب کچھ نکھر کر سامنے آئے گا
​
 
Advertisement

اس وکیل کو پکڑو ۔ کیا مذاق بنایا ہوا ہے بیچارے تیلی کا۔ اس کو وکٹ کا نشان آفر کرنا تھا اور اس سے تو بلا پکڑا بھی نہیں جانا۔ اس کیلیئے بھی مجوسی کی مدد کی ضرورت پڑے گی​
 
Shakal aisay kadi hay jaisay murda kaffan bhadrr kar bahir aa jaiye.