متحدہ کے خلاف 'ریاستی' جھوٹے الزامات کی مختصر تاریخ کہ جسکی وجہ سے ہزاروں معصوم اپنی جانیں ایجنسیوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل میں گنوا بیٹھے۔
ایجنسیوں اور حکمرانوں سے زیادہ شکوہ پاکستانی قوم سے ہے جو ہر ہر مرتبہ ہمارے خلاف اس جھوٹے پروپیگنڈے پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لائی اور ہمارے زخموں پر مرہم رکھنے، ریاست کے خلاف احتجاج کرنے کی بجائے ہماری پاکستانی قوم والے ایجنسیوں کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔
اور آج بھی طارق میر صاحب کے جھوٹے پروپیگنڈے میں ہماری قوم نے پھر اپنے ماضی کا کردار دہرایا۔ ہائے افسوس۔