StarCruise
Politcal Worker (100+ posts)
East India tea company V2 ... and none in media understands :)
Last edited:
جی نہیں، میں تو صاف صاف کہہ رہی ہوں کہ متحدہ میں جو جو کسی بھی جرم کا مرتکب ملتا جائے اس اس کو قانون کے سامنے ثبوت پیش کر کے سزا دیتے جائیے۔
لیکن متحدہ کی سپورٹر کراچی کی لاکھوں کی عوام ہے اور یہ لاکھوں لوگ کرمنل نہیں ہیں بلکہ اپنے سیاسی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
جبکہ آپکی حالت یہ ہے کہ آپ اپنی ریاستی کوے کے کالا ہونے کا انکار اور اسکا دفاع فقط یہ کہہ کر کرنا چاہ رہے ہیں کہ دوسرے کا کوا بھی کالا ہے۔ چنانچہ آپ کو اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے تاکہ آپ کو صرف دوسروں کا ہی نہیں، بلکہ اپنا کوا بھی کالا دکھائی دے۔
کراچی کی لاکھوں کی آبادی غدار نہیں ہے۔ یہ آپ لوگوں کی وہی سوچ ہے جسکی وجہ سے آپ نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر کراچی کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا۔ آج بھی آپ اپنی اسی سوچ کے ساتھ موجود ہیں اور اسی وجہ سے آپ کو اپنا کوا کالا نہیں دکھائی دیتا۔
جناح پور والے ثبوت جس دباوؑ پر دباےؑ گےؑ تھے، وہ کہانی اب باھر آ چکی ھے اور شعیب سڈل کی زباں بندی کا وقت پورا ھونے والا ھے، ساری بلیاں تھیلے سے باھر آ جانی ھیں، جناح پور منصوبہ بالکل حقیقت تھا جس پر حکمرانوں نے سیاسی مفاد کے لیے پردہ ڈالا تھا
ایم کیو ایم کی تازہ حکمتِ عملی میں جھوٹ دوسرے نمبر پر چلا گیا ھے، پہلے نمبر پر اب معمولی باتوں کا ڈھول پیٹنے اور اھم باتوں کو گول کرنےکی کوشش اولیں ترجیح ھے، یہی گُر مہوش علی سے لے کر وسیم اختر تک استعمال کر رھے ھیں، مثال کے طور پر ایک تو یہ 1992 میں بچ نکلنے کی اصل حقیقت گول کرتے ھوےؑ پارسا ھونے کے دعوے کر رھے ھیں اور اسی کو بنیاد بناتے ھوےؑ ان لاکھوں پاوؑنڈز کا ذکر گول کر دیتے ھیں جن کو الطاف گُرو انڈوں کی طرح سی رھے تھے، طارق میر کا 4 کنال کا بیان ان بے شرموں کو نظر نھیں آ رھا، انور میاں نے بھی سب کچھ بک دیا ھے لیکن یہ طوطے اس کا بالکل ذکر نھیں کریں گے، ایم کیو ایم کے لندن آفس سے اسلحہ خریداری کی ھاتھ سے لکھی فہرست کی جانچ ھو چکی ھے اور وہ خود الطاف گُرو کے دستِ شفیق سے لکھی نکلی ھے
مہوش کو ایک قصہ سنانا ضروری ھو گیا ھے ۔۔ ایک صاحب کو دوست خبریں دے رھے تھے کہ بھابی نے کہیں ٹانکا فٹ کر لیا ھے اور جب آپ شہر سے باھر ھوتے ھو تو آپکا رقیب آپکے گھر آ موجود ھوتا ھے، مگر وہ صاحب مان کر نہ دیتے، ثبوت مانگتے، آخرکار دوستوں نے ایک پلان بنایا اور اس پلان کے مطابق وہ صاحب بیگم سے کسی دوسرے شہر جانے کا کہہ کر گھر سے چل دیے، شام کے 5 بجے وہ دوستوں کے ساتھ گھر سے ذرا فاصلے پر چھُپ کر بیٹھ گےؑ، 6 بجے کے قریب ایک مسٹنڈا ان کے گھر داخل ھوا تو دوستوں نے ان صاحب سے تاثرات دریافت کیے، وہ بولے " میں نھیں مانتا، ھو سکتا ھے یہ فرج ٹھیک کرنے آیا ھو"۔۔ دوستوں کو مایوسی تو ھویؑی لیکن انھوں نے ھمت نہ ھاری، کچھ دیر بعد ان کے گھر کی اوپر والی منزل کے بیڈ روم کی بتی جلی اور کھڑکی کے شیشیوں پر دو انسانی ساےؑ نظر آنے لگے جو باھم گڈ مڈ ھو رھے تھے، دوستوں نے ان صاحب سے پُوچھا کہ جناب ! اب تو یقین آ گیا ۔۔ وہ بولے ۔۔ اس سے حرام کاری کہاں ثابت ھوتی ھے، دو لوگ کھڑے باتیں کر رھے ھیں، تھوڑی دیر میں اس مسٹینڈے نے خاتوں کو بستر پر گرا دیا اور ساتھ ھی بتی بجھ گیؑی، دوستوں نے فاتحانہ ان صاحب کو دیکھا تو وہ مسکراتے ھوےؑ بولے " تم لوگوں کے دل میں بُرے بُرے خیال آ رھے ھوں گے لیکن دوستو ! اندھیرے میں کیا ھو رھا ھے، اس کا ثبوت تو لاوؑ
مہوش علی اور دوسرے کسی ایسے ھی ثبوت کی تلاش میں ھیں
bibi mehwish, mujhe sirf sada sa jawab do kiya MQM bhata khori nhi karti, kiya MQM ne begunah logon ko qatal nhi kiya, karachi ke har gali cochon mein, kiya MQM khaalon ke liye bila wajah logon ko tang nhi karti, kiya tum logon ne shehar e karachi jo ke sab pakistanio ka shehar hai, ( shehar e Altaf banane ki naa kaam koshish nhi ki,)yeh sab jawab Allah ko hazir naazar jaan kar jawab dena ?
جی نہیں، میں تو صاف صاف کہہ رہی ہوں کہ متحدہ میں جو جو کسی بھی جرم کا مرتکب ملتا جائے اس اس کو قانون کے سامنے ثبوت پیش کر کے سزا دیتے جائیے۔
لیکن متحدہ کی سپورٹر کراچی کی لاکھوں کی عوام ہے اور یہ لاکھوں لوگ کرمنل نہیں ہیں بلکہ اپنے سیاسی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
جبکہ آپکی حالت یہ ہے کہ آپ اپنی ریاستی کوے کے کالا ہونے کا انکار اور اسکا دفاع فقط یہ کہہ کر کرنا چاہ رہے ہیں کہ دوسرے کا کوا بھی کالا ہے۔ چنانچہ آپ کو اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے تاکہ آپ کو صرف دوسروں کا ہی نہیں، بلکہ اپنا کوا بھی کالا دکھائی دے۔
کراچی کی لاکھوں کی آبادی غدار نہیں ہے۔ یہ آپ لوگوں کی وہی سوچ ہے جسکی وجہ سے آپ نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر کراچی کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا تھا۔ آج بھی آپ اپنی اسی سوچ کے ساتھ موجود ہیں اور اسی وجہ سے آپ کو اپنا کوا کالا نہیں دکھائی دیتا۔
کراچی کے آبادی دو کروڑ کے الگ بھگ ہے ،اور متحدہ کی کریمنینل جو پکڑے گے ہیں وہ چند سو ہیں اور جن پی الزام ہے وہ بھی چند کے تعداد میں ہیں ،تو اس میں کراچی کے لوگ کہاں سے آ گے ہیں، بات صرف کریمنلز کی ہو رہی ہ جن میں سب سے برا الطاف ہے کیا ریاست نے دو کروڑ کے خلاف آپریشن کیا ہے ؟ نہیں بلکل نہیں ریاست نے صرف مجروموں کے خلاف آپریشن کیا ہے اور اپ اور اپ جیسے وطن فروش اپنے جرم چھپانے کے لئے مصوم لوگوں کو ڈھال بنا کر وطن فروش ہونے کا ایک اور ثبوت دے رہے ہو ،کیا مہا جر صرف کراچی میں ہی ہیں ؟ باقی ملک کے مہاجر تعصب کا رونا کیوں نہیں روتے ،وہ کیوں خوش و خرّم زندگیاں گزار رہے ہیں ،یہں تک کے کراچی اور حیدر آباد کے علاوہ باقی ملک کے مہاجر مہاجر کہنے پہ غصے کا اظہا ر کرتے ہیں ،کیوں کے وہاں پی ان کے حقوق غصب کرنے والی ایم کیو ایم نہیں ہے .
ریاستی سطح پر جھوٹے الزامات لگا کر ہمارے کئی ہزار پیاروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا گیا، اور اس پر آپ الٹا ہم پر الزام لگا رہے ہیں "وکٹم مینٹیلٹی" کا۔
یورپ، امریکہ، کینیڈا، پوری دنیا کی سینکڑوں عدالتوں نے یہ کہتے ہوئے متحدہ کے کارکنان کو سیاسی پناہ دی کہ انکے خلاف "ریاستی دہشتگرد" آپریشن کیا جا رہا ہے جس میں ایجنسیاں ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ اور آپ کہتے ہیں کہ یہ صرف ہماری "وکٹم مینٹیلٹی" ہے اور آپکی ایجنسیاں ریاستی دہشتگرد نہیں؟
پوری دنیا کی عدالتوں کو چھوڑیے، خود آپ کی اپنی عدالتوں نے متحدہ پر لگے ریاستی جھوٹے الزامات کو ریاستی ایجنسیوں کے منہ پر دے مارا۔ مگر آپ پھر بھی ہم پر الزام تراشی سے باز نہ آئے اور ابھی تک کہہ رہے ہیں کہ آپکی ایجنسیاں ریاستی دہشتگرد نہیں؟
آپ لوگوں کا یہ تعصب، یہ اندھا پن نیا تو نہیں۔
اتنے سارے ریاستی جھوٹے کیسز کے بعد آج طارق میر کے کیس میں بھی آپ کا یہ بغض و عناد ہی تھا جو آپ کو ریاستوں کے جھوٹ پر بغیر تحقیق کے آنکھیں بند کر کے آمنا صدقنا کہنے پر مجبور کیے ہوئے تھا۔ ۔۔۔۔ آج طارق میر کے کیس میں آپ لوگوں نے اپنی اسی کئی دہائی پرانی تاریخ کو دہرایا ہے جب آپ ہمارے بغض و عناد میں ایجنسیوں کو فرشتہ بنائے بیٹھے تھے۔
اور آپ کے یہ تعصب کے بت طارق میر کے جھوٹے کیس کی حقیقت کھل جانے کے بعد نہیں ٹوٹے ہیں۔
آپ لوگ کل کو بھی ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے کذابوں کے پیچھے دوبارہ دوڑتے بھاگتے نظر آئیں گے، اور اسکی وجہ ایک بار پھر آپکے تعصب کا بت ہو گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|