Advertisement

مبشر لقمان کا ایجنڈا اصلاح ھے یا کچھ اور؟

کچھ دن پہلے شاید منیر بلوچ کے ھی کالم میں پڑھا تھا کہ ایک اینکر کو ن نے پیسے پیش کئے اس نے کہا میں آپ کی تعریف کیسے کر سکتا ہوں میں نے تو پچھلے پانچ سال آپ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو اس پر جواب ملا ہماری تعریف نہیں بلکہ پی ٹی آئ کو رگڑو
اور پھر نیچے کے کالم میں(جو پہلے بھی پوسٹ ہو چکا ھے) آخری دو لائنوں میں حکیم لقمان کے نام سے اشارہ بھی دے دیا
اور کچھ دن پہلے مبشر لقمان نے کے پی کے میں سکولوں کی پرانی اور نئ فیک ویڈیوں چلائیں جس پر عاطف نے اس کو پکڑ بھی لیا اور ابھی بھی پیچھے پڑھا
ہے۔
مبشر لقمان کا ایجنڈا اصلاح ھے یا کچھ اور؟
.
​
.
13211_98249308.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2015-11-06/13211/98249308#.VkXTg_krLIU
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
"
مبشر کا پراپیگنڈا قطعا۶ اصلاح نہیں۔۔۔۔اس نے کچھ دن پہلے سکول میں خود گائے باندھ کر اس کی
وڈیو اپنے شو میں چالائی جسے عا طف نے پکر لیا
اور محکمہ اوقاف کی عمارت کو خوامخواہ پی ٹی آئی کے سر تھوپ دیا
 
Last edited:
Advertisement
Mubashar Lucman was banned from Tv show. He made deal with Govt and was allowed to do shows against PTI n IK. He has not done any show against Sharif family or Punjab Govt like he used to do . His guest was Salman Ghani last night who is very well knows Servant of Sharif family. Arif Nizami broke deal between him and Govt n bring him on his channel 24.
 
Advertisement
yara aaj ki sahafat ka tareeqa-e-wardat.... pehle PTI or IK ki hamait ker ke awam ka dil jeeto.... jab famous ho jao or market se acha rate milnay lagay to phir PTI ke khilaf ho jao... 2-3 months main ameer banenay ka mariami nuskha
 
Yet another proof shallowness of ik to understand people after iftikhar ch

Never ever praise people publically by name as a political leader .

Ik will not learn a lesson evenafter ml .