- Joined
- Oct 1, 2015
- Posts
- 80
- Reaction score
- 134
- Points
- 33
کچھ دن پہلے شاید منیر بلوچ کے ھی کالم میں پڑھا تھا کہ ایک اینکر کو ن نے پیسے پیش کئے اس نے کہا میں آپ کی تعریف کیسے کر سکتا ہوں میں نے تو پچھلے پانچ سال آپ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو اس پر جواب ملا ہماری تعریف نہیں بلکہ پی ٹی آئ کو رگڑو
اور پھر نیچے کے کالم میں(جو پہلے بھی پوسٹ ہو چکا ھے) آخری دو لائنوں میں حکیم لقمان کے نام سے اشارہ بھی دے دیا
اور کچھ دن پہلے مبشر لقمان نے کے پی کے میں سکولوں کی پرانی اور نئ فیک ویڈیوں چلائیں جس پر عاطف نے اس کو پکڑ بھی لیا اور ابھی بھی پیچھے پڑھا
ہے۔
مبشر لقمان کا ایجنڈا اصلاح ھے یا کچھ اور؟
.

http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2015-11-06/13211/98249308#.VkXTg_krLIU
Last edited by a moderator: