Tasawar Inayat
Citizen
بچوں کے لیے۔۔۔
پیارے بچو!
ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے اور ابے کے قدموں تھلے"لِتر"۔
وضاحت:
جو بچہ ماں کی قدم بوسی کرتا ہے اسے آحرت میں جنت ملتی ہے ۔اور جو بچہ ابے کا "لِترکھوسڑا"سہتا ہے اسے دنیا میں جنت ملتی ہے۔
مزید وضاحت:
میں جب چوتھی جماعت میں تھا ۔مجھے انگریزی بھی سمجھ نہیں آتی تھی ،اور نا ہی میں سکول میں ٹِکتاتھا۔حوش قسمتی سے ایک دن ساری کلاس کے سامنے ابو کے لِتر شریف تھلے آگیا۔اُس دن کے بعد سے انگریزی بھی سمجھ آنا شروع ہو گئ
اور سکول سے بھی کبھی نہیں بھاگا۔اسی لِتر کی برکت کی بدولت شاید چودہ جماعتیں بھی پاس کر گیا۔اب اکٽر سوچتا ہوں کہ کاش بارہویں میں ایک مرتبہ پھر لِتر شریف تھلے آجاتا تو شاید ۔پی۔ایچ ۔ڈی ۔ہی کر جاتا۔۔
(تحریر۔تصورعنایت )

Last edited by a moderator: