میں مانگنے نہیں آیا، مجبوری ہے، شہباز شریف کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ دلچسپ میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بن گئیں
وزیراعظم شہبازشریف کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں سعودیہ اور ترکی گیا تو وہ مجھے دیکھ کر سمجھے کہ مانگنے آیا ہے۔ لیکن میں نے انہیں بتایا کہ میں مانگنے نہیں آیا، مجبوری ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xملیحہ ہاشمی نے کلپ شئیر کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیا کہ یہ تو واقعی بھکاری نکلے
Loading X post…
Open original post on Xسلمان درانی کا کہنا تھا کہ آپ سمجھ رہے ہونگے کہ میں مانگنے آیا ہوں، ایسی بات نہیں ہے مگر مجبوری بھی ہے۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xایک سوشل میڈیا صارف نے شہبازشریف کے اس بیان پر ایک ٹاکر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کی اور لکھا کہ شہباز شریف کا بھکاری والا ڈائیلاگ بولنے پر کیا ہوا؟
Loading X post…
Open original post on Xایک اور سوشل میڈیا صارف نے ٹک ٹاک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے طنز کیا کہ عمران بھکاری تھا اور شہبازشریف مجبوری ہے
Loading X post…
Open original post on Xسلطان سالارزئی کا کہنا تھا کہ وژن کی داد دیں صرف دو مہینوں میں ہنستے بستے ملک کو بھکاری بھی بنا دیا اور وینٹیلیٹر پہ بھی لے آئے۔
Loading X post…
Open original post on Xغضنفر بخاری کا کہنا تھا کہ یا اللہ رحم فرما کیسے بے شرم لوگ مسلط ہو گئے ہم پر
Loading X post…
Open original post on Xہارون رشید کا کہنا تھا کہ سب زخم مندمل ہو جائیں گے۔ اپنی قوم۔کے بارے میں 'شہباز شریف کے اس جملے کا گھاؤ کبھی نہ بھرے گا " بھکاری کو انتخاب کا کوئی حق نہیں"
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nah1112112.jpg
Advertisement





