
میں مانگنے نہیں آیا، مجبوری ہے، شہباز شریف کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ دلچسپ میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بن گئیں
وزیراعظم شہبازشریف کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں سعودیہ اور ترکی گیا تو وہ مجھے دیکھ کر سمجھے کہ مانگنے آیا ہے۔ لیکن میں نے انہیں بتایا کہ میں مانگنے نہیں آیا، مجبوری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1534177894120845312
ملیحہ ہاشمی نے کلپ شئیر کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیا کہ یہ تو واقعی بھکاری نکلے
https://twitter.com/x/status/1533834848204382208
سلمان درانی کا کہنا تھا کہ آپ سمجھ رہے ہونگے کہ میں مانگنے آیا ہوں، ایسی بات نہیں ہے مگر مجبوری بھی ہے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1533498229316280320
ایک سوشل میڈیا صارف نے شہبازشریف کے اس بیان پر ایک ٹاکر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کی اور لکھا کہ شہباز شریف کا بھکاری والا ڈائیلاگ بولنے پر کیا ہوا؟
https://twitter.com/x/status/1534369682098204673
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے ٹک ٹاک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے طنز کیا کہ عمران بھکاری تھا اور شہبازشریف مجبوری ہے
https://twitter.com/x/status/1533887186042593289
سلطان سالارزئی کا کہنا تھا کہ وژن کی داد دیں صرف دو مہینوں میں ہنستے بستے ملک کو بھکاری بھی بنا دیا اور وینٹیلیٹر پہ بھی لے آئے۔
https://twitter.com/x/status/1534117972016504832
غضنفر بخاری کا کہنا تھا کہ یا اللہ رحم فرما کیسے بے شرم لوگ مسلط ہو گئے ہم پر
https://twitter.com/x/status/1534113813041008640
ہارون رشید کا کہنا تھا کہ سب زخم مندمل ہو جائیں گے۔ اپنی قوم۔کے بارے میں 'شہباز شریف کے اس جملے کا گھاؤ کبھی نہ بھرے گا " بھکاری کو انتخاب کا کوئی حق نہیں"
https://twitter.com/x/status/1532649231806124032
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nah1112112.jpg