- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jCnsEvf.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
جنرل ناصر جنجوعہ کی نواز شریف سے جاتی عمرہ میں پانچ گھنٹے تک ملاقات کو بھی اس میں ڈال لیں تو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ شہباز شریف کا اگلا وزیرِاعظم بننا ٹھہر چکا۔ سعودی نواز شریف کو سمجھانے کی کوشش کریں گے کہ وہ رستے سے ہٹ جائے اور اس کے عوض اپنے ریفرنسز معاف کروا لے اور ساتھ ساتھ پانچ سال بعد مریم کے لئے راہ ہموار کروا لے۔ شہباز شریف کے ساتھ اس وقت چائینا، سعودی عرب اور فوج کھڑی ہے بشرط کہ نواز شریف پیچھے ہٹ جائے۔ عمران خان اس ساری پلاننگ کی مخالفت نہیں کر سکے گا کہ اسے پنجاب کی حکومت دینے کا اندیہ ہے۔ اور اس صورت میں وزیرِاعلی وہ خود ہوگا اور اسے اگلی ٹرم کا لالچ دے کر حکومت کا تجربہ دینے کا عندیہ دیا جائے گا۔ کے پی کے ایک بار پھر مولویوں کے ہاتھ دے دیا جائے گا اور ان کی کولیشن پارٹنر مسلم لیگ ن ہو گی۔ شریف فیملی کے لئے اس میں وِن وِن سچویشن ہے کہ اگر سارے ریفرنسز سے بری ہو گئے تو سارا خاندان ہمیشہ کے لئے دودھ سے دھلا بن جائے گا۔

جناب بصدِ احترام
اگر خان کو پنجاب مل جاۓ اور مولویوں کو کے پی کے.....تو شہباز کیسے وزارت عظمیٰ تک پہنچ پاۓ گا ؟؟؟ میرا مطلب ہے سندھ بلوچستان سے تو اکثریت لینے سے رہا
مگر آپکے بقول تو آرمی کا ناہلی میں کوئی ہاتھ نہیں اگر نا اہل نہیں کروا سکتے تو اہل کیسے کروائیں گے ویسے پنجاب عمران خان کو دے کر سنٹر خدا جانے کیسے چھوٹے گنجے کے ہاتھ لگے گا لگتا ہے اب اس فورم پر فوج کو گالیاں پڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
شاہد صاحب یہ تو پوری کی پوری بابا وانگا کی پیش انگویاں آپ نے دے دی ہیں - مجھے صرف یہ بتا دیں عمران خان کے پاس کیا نہیں ہے یا کیا ہے جو اس کو آپ کے بقول کچھ نہیں دیا جاتا - مجھے پلیز یہ نہ کہیے گا کہ اصولی سیاست کرتا ہے - پی پی کا گند اس نے اپنے سر مل لیا اس نے - موروثی سیاست کے اسی تیسی کرتے کرتے اپنے فلسفے کی تیسی کر دی اس نے - امپائر کی انگلی کو ترس ترس کر اس نے اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کا وفادار قرار دیا اپنی فورن پالیسی کا کبھی اس نے ذکر نہیں کیا تو کوئی کیوں کر ڈرے گا کہ اس نے کوئی گند ڈال دینا ہے - تو پھر کیا ہے جو اس کو کچھ نہیں مل رہا
کہیں اس ساری ایقویشن میں اپ نون لیگ کے ووٹ بینک کو باہر اٹھا کر پھینک رہے جو اصل رکاوٹ ہے عمران خان کی
حوصلہ رکھو جناب، آپکو تو آج شرم کے مارے پوسٹ ہی نہیں کرنا چاہیے تھا، آپکے خیال میں یہ کوئی بائث فخر بات ہے کہ اتنی بڑی پارٹی کا وزارت عظمیٰ کا اگلا نامزد امیدوار ساری دنیا کے سامنے عربوں کے پاؤں چومنے سعودیہ عرب گیا ہے؟؟؟ آپ نون لیگی، میں انصافی....لیکن ایک پاکستانی کی حیثیت سے مجھے تو بہت شرمندگی ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے عرب جہاز بھیج کر ہمارے حکمرانوں کو بلوا بھیجتے ہیں، اور یہ بےغیرت بغیر کسی شرم کے ہاتھ ہلاتے ہوۓ جہاز میں چڑھ جاتے ہیں
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں، شریفین اللہ کی پکڑ میں آ گۓ ہیں اسلئے چاہے اسٹبلشمنٹ چاہے یا جج چاہئیں، سعودیہ آۓ یا ٹرمپ خود ایک ٹانگ پر امریکا سے چلتا ہوا پاکستان آ جاۓ، اگلی حکومت کم از کم شریفوں کی نہیں ہوگی
اور ہمیں کوئی ایسی غلط فہمی نہیں ہے کہ شریفوں کا ووٹ بنک ہوا میں اُڑ گیا ہے، یہ شترمرغ کی طرح ریت میں سر دبانے کے عادی آپ لوگ ہیں جو عمران خان کو سوشل میڈیا کا لیڈر کہتے تھے اور اُسی لیڈر نے شریفوں کی تشریف کے نیچے سے چارپائی گھسیٹ ڈالی آپ لوگ منہ ہی دیکھتے رہ گۓ
شریفوں کا جو کٹر ووٹر ہے جسے عرف عام میں ذہنی غلام کہا جاتا ہے وہ اُسوقت بھی نواز شریف کا ہی ووٹر تھا جب میاں ساب بہت مذہبی ہوا کرتے تھے، وہ اب بھی نواز شریف کا ہی ووٹر ہے جب کہ میاں صاحب نے لبرل بن کر ختم نبوت کے حلف نامے پر کلہاڑا چلا دیا....یہ ووٹر ہمیشہ نواز شریف کا ہی ووٹر رہے گا....میں تو یہاں تک کہوں گا کہ اگر نواز شریف آج خدائی کا دعویٰ بھی کر دے تو یہ ووٹر اسکی بھی کوئی تاویل ڈھونڈ لاۓ گا....لیکن ایسے ووٹر کی تعداد کبھی بھی اتنی نہیں رہی کہ نواز شریف پنجاب میں بھی حکومت بنا سکے
اسلئے اگلے الیکشن میں ٹارگٹ تین ہوں گے
پہلا، شریفوں کی اندھا دھند دھاندھلی پر بند باندھا جاۓ، الیکشن کمیشن بے شک و شبہ شریفوں کی لونڈی بنا ہوا ہے لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ فوج اور اعلیٰ عدلیہ اس مرتبہ دھاندھلی سرکس میں آن بورڈ نہیں ہیں
دوسرا، صوفہ ووٹر جو ووٹ دینے کی بجاۓ گھر میں آرام کرنا پسند کرتا ہے اسکو پولنگ سٹیشن تک لایا جاۓ
تیسرا، الیکٹبل کے مقابلے میں الیکٹبل کو کھڑا کیا جاۓ، یعنی سعد رفیق کے مقابلے میں حامد خان کی جگہ علیم خان کو ٹکٹ دی جاۓ گی
انشااللہ اگلی حکومت تحریک انصاف کی، روک سکو تو روک لو
Jum jum bnao jnaab agli hakoomut. Jum jum bnao. Khushi he keh aap vote ki taqt pur yaqeen rukhtey ho aor ungal ki turf se mayoos ho. Is baat ki bhi Khushi he keh Agley election men (baqol aap ke) imran khan asoolon ka pajama pehn kur nheen aaey ga wurna merey jesay bunda dhoka kha jata he aor IKfan bun kur sug-e-Rawalpindi urf sheikh Rasheed ko vote de deta he.
قائد اعظم انتہائی اصول پسند شخص تھے
ماؤنٹ بیٹن کے پاس گیارہ مطالبات لے کر گۓ، تین منوا کر واپس آۓ اور آٹھ پر سمجھوتہ کر لیا
یار لوگوں نے کہا، کہاں گۓ آپ کے اصول ؟؟ کہاں گئی آپ کی بصیرت ؟؟ آپ نے تو مسلمان ووٹر کو بیچ ہی دیا
قائد نے فرمایا، حوصلہ رکھو....جو تین مطالبات میں نے منوا لئے ہیں وہی باقی آٹھ پر بھی بھاری پڑ جایئں گے
چند ماہ میں نتیجہ سب کے سامنے آ گیا، پاکستان بن گیا اور صرف بنگال کی بجاۓ پنجاب اور سندھ کا بھی بٹوارہ ہو گیا
اسلئے راجہ بھائی.....حوصلہ رکھو
شاہ جی حوصلہ ہی ہے سرکار
آپ اس سے بھی آگے جا کر صلاح حدیبیہ کا ہی ذکر کر دیتے سرکار جس میں صحابہ اکرام (رضی اللہ عنھما) رسول اللہ pbuh سے پوچھ رہے تھے کہ آقا یہ اپ نے کیا کر دیا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|