Advertisement

لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہے

لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز کا معمہ حل ہوگیا​


  • [*=center]
    news-1419331929-2766.jpg



لندن (نیوز ڈیسک) لیپ ٹاپ وغیرہ کے چارجر کے ساتھ لگی یہ گول چیز کیا ہوتی ہے ، اس بارے میں کبھی شاید آپ نے سوچا ہی نہیں ہوگااور بیشتر شہریوں کو اس کے لگانے کا مقصد بھی معلوم نہیں ہوگا۔

ونڈرفل انجینئر نگ نامی ویب سائیٹ کے مطابق یہ چھوٹاساسلنڈر آپ کے لیپ ٹاپ کے چارجر کے علاوہ بعض کی بورڈ اور ماﺅس کی تاروں میں بھی لگاہوتاہے ، اِسے عمومی طورپرچوککے نام سے بھی پکاراجاتاہے ۔

​


  • [*=center]
    news-1419331933-7703.jpg

    [*=center]
اس Chokeمیں نہ تو کوئی تار ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی سرکٹ، بس اس میں صرف دو مقناطیس لگے ہوتے ہیں جو الیکڑو میگنیٹک ویووز کو کنٹرول کرتے ہیں۔دراصل جب بھی کسی تارمیں سے کرنٹ گزرتا ہے تو اس میں الیکٹرومیگنیٹک انٹرفیرینس پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے

جبکہ تار میں بھی پہلے سے الیکٹرو میگنیٹک ویووز موجود ہوتی ہیں جس کی وجہ سے کرنٹ آوٹ پٹ کے قریب ایک سلنڈر بنایا جاتا ہے جو الیکٹرومیگنیٹک ویووز کو بلاک کرتے ہیں اور آپ کی تار اور برقی آلات کو محفوظ بناتے ہیں ۔

چوک کا مقصد آپ کے سسٹم میں الیکٹرومیگنیٹک ویوز کوروکنا اور صرف مطلوبہ سمت میں سگنل بھیجنا ہے ۔
​

 
Advertisement
Advertisement
Re: لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہ&#1746

سیاست پی کے اب ویب سائٹ کم اڑو گرنیڈ کی دکان کا تھلہ زیادہ لگنے لگا ہے کیونکہ اس طرح کے معمے اس طرح کی ہی جگہوں پر زیر بحث آتے ہیں - پاکستان میں لاکھوں الیکٹرانک اور الیکٹریکل انجینئرز ہیں تو پوری دنیا میں کتنے ہوں گے جو آج تک اس معمہ کو حل نہ کر سکے تھے - کمال ہے بنانے والے کو بھی نہیں معلوم تھا کہ میں یہ سیلنڈر نما چیز چارجرز وغیرہ میں کیوں لگا رہا ہوں .... یار عقل کو ہاتھ مارو - یہ بات صرف نوید صاحب کے لیے معمہ تھی جو خدا کا شکر ہے کہ اس نے کہیں سے پڑھ لیا اور دنیا تباہی سے بچ گئی - ورنہ میری گلی کا معمولی الیکٹریشن بھی اسکا کام جانتا ہے - سیاست پی کے ایسی پوسٹ سے پرہیز کرے ورنہ اسکے ممبر اس سے کئی گنا اپ ٹو ڈیٹ ویب سائٹ کا رخ کر لیں گے - مقدار کی بجاۓ پوسٹس کی کوالٹی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے -
 
Re: لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہ&#

Thank God is forum me kch to seekhne ko mila.
 
Advertisement
Re: لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہ&#1746

اصل میں روزنامہ پاکستان کی خبریں ہوتی ہی مرچ مسالے سے بھرپور ہیں
 
Re: لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہ&#1746

شکر ہے تفصیل بتا دی ..میں سمجھا شائد امریکا نے ہماری جاسوسی کر نے کے کوئی آلہ لگا دیا ہے
 
Re: لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہ&#1746

[h=1]لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہے کیا ؟
[/h]
ویب ڈیسک منگل 23 دسمبر 2014 ​
312436-lap-1419325615-111-640x480.jpg
​
یہ سلنڈر اکثر کی بورڈ اور ماؤس کی تاروں میں بھی ہوتا ہے جس میں نہ تو کئی تار ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی سرکٹ۔ فوٹو؛فائل ​

کراچی: کیا آپ نے کبھی اپنے لیپ ٹاپ چارجر میں لگے چھوٹے سے سلنڈر کا جائزہ لیا ہے کہ آخر اس میں ہے کیا یا اسے لگانے کا مقصد کیا ہے؟ تو یقیناً جواب ہوگا نہیں۔ ​
اکثر آپ کو یہ چھوٹا سا سلنڈر لیپ ٹاپ چارجر کے علاوہ کی بورڈ یا ماؤس کی تار میں بھی لگا ملے گا جسے ہم دیکھتے ضرور ہیں لیکن کبھی اسے کھول کر دیکھا نہ ہوگا کہ اس میں آخر کیا چیزہے، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سلنڈرمیں ہے کیا۔ تو جناب اس سلنڈر میں نہ تو کوئی تار ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی سرکٹ، بس اس سلنڈر میں دو مقناطیس لگے ہوتے ہیں جو الیکڑو میگنیٹک ویووز کو کنٹرول کرتے ہیں۔​
جب کسی بھی تار میں سے کرنٹ گزرتا ہے تو اس میں الیکٹرومیگنیٹک انٹرفیرینس پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے جب کہ تار میں بھی پہلے سے الیکٹرو میگنیٹک ویووز موجود ہوتی ہیں جس کی وجہ سے کرنٹ آؤٹ پٹ کے قریب ایک سلنڈر بنایا جاتا ہے جو الیکٹرومیگنیٹک ویووز کو بلاک کرتے ہیں اور آپ کی تار اور برقی آلات کو محفوظ بنانے کا کام دیتے ہیں۔​

http://www.express.pk/story/312436/