Advertisement

لگتا ہے وردی والی تصویر اتارنے کا وقت آ گیا ہے۔ میجر عادل راجہ

سپریم کورٹ آف شریفستان کے جوڈیشل مارشل لا لگانے کے بعد پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران کی جانب سے سخت رد عمل کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ عوامی رد عمل اب تھمنے والا نہیں۔ اس وقت ملک کے تمام ادارے جو امریکہ اور اس کی غلام اپوزیشن کے نیچے ننگے لیٹے ہوئے ہیں، وہ اپنی خیر منا لیں۔ کیونکہ اب صرف عوامی مارشل لا لگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
C99ADACD-FE15-46F2-8F2F-351D0BF24B15.jpeg
 
Advertisement
پاک فوج کہ شہداء کی ماؤں اور فیملیز کو سڑکوں پر احتجاج کرنا چاہئے کہ انہوں نے اس وطن پر اپنے بیٹے اس لیے قربان نہیں کیے تھے کہ وہاں سرٹیفائیڈ چور اور ڈاکو حکومت کریں
 
Advertisement
Advertisement
عوام چوروں کو ١٦٠ سیٹیں دے کے ہمیشہ کی طرح
الزام کبھی عدالتوں پر کبھی فوج پر لگا رہی ہے
پی ٹی آئی کی پارلیمانی اکثریت کو جس طرح اقلیت میں بدلا گیا کیا یہ تحریک انصاف کے ووٹر اور آئین کی توہین نہیں تھی؟ اس پر سپریم کورٹ نے کیا ایکشن لے لیا؟
 
Advertisement
پاک فوج کہ شہداء کی ماؤں اور فیملیز کو سڑکوں پر احتجاج کرنا چاہئے کہ انہوں نے اس وطن پر اپنے بیٹے اس لیے قربان نہیں کیے تھے کہ وہاں سرٹیفائیڈ چور اور ڈاکو حکومت کریں
Very true.
 
پی ٹی آئی کی پارلیمانی اکثریت کو جس طرح اقلیت میں بدلا گیا کیا یہ تحریک انصاف کے ووٹر اور آئین کی توہین نہیں تھی؟ اس پر سپریم کورٹ نے کیا ایکشن لے لیا؟
کون سی اکثریت؟ چار سیٹوں کی؟
ایک مجرم اور ایک ایماندار میں چار سیٹوں کا فرق کرنے والی قوم کوئی
قوم ہوتی ہے؟ جانے دو بھائی
اگر ٤٠ سیٹوں کا بھی فرق ہوتا تو کتنے لوگ خریدتتے؟
 
عوام چوروں کو ١٦٠ سیٹیں دے کے ہمیشہ کی طرح
الزام کبھی عدالتوں پر کبھی فوج پر لگا رہی ہے
You must be the most naive individual on the forum. Army ******** introduced these crooks to the people. Because the people do not get any benefit from the state, they have no stake in the power structure so they will take any bribe i.e money or even a plate of Biryani to cast their votes to whomever offers these to them. The people think this is the only benefit the system will give them in entire 5 years. For the first time ever, a patriotic leader came to power and before the people can feel the difference, he is being removed by a coup sponsored by GHQ and their puppet judges, ultimately backed by the mighty USA.

Today army has brought nothing but shame to this country. Lanat….
 
Advertisement
پاک فوج کہ شہداء کی ماؤں اور فیملیز کو سڑکوں پر احتجاج کرنا چاہئے کہ انہوں نے اس وطن پر اپنے بیٹے اس لیے قربان نہیں کیے تھے کہ وہاں سرٹیفائیڈ چور اور ڈاکو حکومت کریں
شہیدوں کے خاندان قربانیاں دیں پھر احتجاج کریں
اور قوم بغیرتوں کی ایک سزا یافتہ مجرم کی پارٹی کو لیڈر وف اپوزشن بنا دے؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
 
سپریم کورٹ آف شریفستان کے جوڈیشل مارشل لا لگانے کے بعد پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران کی جانب سے سخت رد عمل کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ عوامی رد عمل اب تھمنے والا نہیں۔ اس وقت ملک کے تمام ادارے جو امریکہ اور اس کی غلام اپوزیشن کے نیچے ننگے لیٹے ہوئے ہیں، وہ اپنی خیر منا لیں۔ کیونکہ اب صرف عوامی مارشل لا لگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
View attachment 5987​
Yes Now or Never , Please remove the DP with Wardi , to keep some respect for the Wardi as the ON DUTY GUYS has let the NATION DOWN
 
Against Bajwa Why? the decision is made by SC court. Bajwa has endorse foreign intervention in NSC
Bajwa had three meetings in the dark of the night with the opposition. He is the puppet master behind all these moves. Supreme Court decision is just one piece of the puzzle. There are chains of decisions in the whole saga which directly implicates Bajwa.