- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آصف کرمانی سابقہ نون لیگی
نون لیگ کا پنجاب میں صفایا ہوگیا ۔ فرعون چوہدری جسکو نون لیگ نے ووٹ دیا اسکو ووٹ بھی نہیں ڈالا ۔ نوازشریف جو نظریاتی بننا چاہتا تھا اکسا سارا نظریہ اقتدار کا حصول اور بیٹی کو اقتدار سونپنا ہے کوئی اصول اخلاقیات باقی نہیں رہ گئے۔ نون لیگ جب سے اقتدار میں آئی یے کوئی ایک کام عوام کے لیے کیا؟ کوئی ایک ریلیف عوام کو دیا؟؟ لوگ پٹرول بجلی گیس کے بل سے تباہ ہوگئے ہیں
نوازشریف کے ساتھ جتنے بھی لوگ ہیں وہ نوازشریف سے ہٹ کر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے ! آصف کرمانی ۔۔
اب تو نوازشریف کے ساتھ رہ کر بھی کونسلر کا الیکشن جیتنا مشکل ہے ! کاشف عباسی
لوگوں کی آنکھوں میں غصہ اور نفرت ہے، مہنگائی کم ہونے سے متعلق یہ سراسر جھوٹ بُولتے ہیں، جیسی تیسی حکومت آگئی بتائیں عوام کو کیا واضح ریلیف ملا ہے؟ آصف کرمانی
اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں میں منڈی لگی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی خرید لو۔ اپ کے ٹیکس معاف کر دیے جاۓ گے ارشاد احمد عارف
نون لیگ کا پنجاب میں صفایا ہوگیا ۔ فرعون چوہدری جسکو نون لیگ نے ووٹ دیا اسکو ووٹ بھی نہیں ڈالا ۔ نوازشریف جو نظریاتی بننا چاہتا تھا اکسا سارا نظریہ اقتدار کا حصول اور بیٹی کو اقتدار سونپنا ہے کوئی اصول اخلاقیات باقی نہیں رہ گئے۔ نون لیگ جب سے اقتدار میں آئی یے کوئی ایک کام عوام کے لیے کیا؟ کوئی ایک ریلیف عوام کو دیا؟؟ لوگ پٹرول بجلی گیس کے بل سے تباہ ہوگئے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xنوازشریف کے ساتھ جتنے بھی لوگ ہیں وہ نوازشریف سے ہٹ کر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے ! آصف کرمانی ۔۔
اب تو نوازشریف کے ساتھ رہ کر بھی کونسلر کا الیکشن جیتنا مشکل ہے ! کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on Xلوگوں کی آنکھوں میں غصہ اور نفرت ہے، مہنگائی کم ہونے سے متعلق یہ سراسر جھوٹ بُولتے ہیں، جیسی تیسی حکومت آگئی بتائیں عوام کو کیا واضح ریلیف ملا ہے؟ آصف کرمانی
Loading X post…
Open original post on Xاسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں میں منڈی لگی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی خرید لو۔ اپ کے ٹیکس معاف کر دیے جاۓ گے ارشاد احمد عارف
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wGDHEA4.jpeg
Last edited by a moderator:





