لوگوں کی آنکھوں میں غصہ اور نفرت ہے،آصف کرمانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آصف کرمانی سابقہ نون لیگی

نون لیگ کا پنجاب میں صفایا ہوگیا ۔ فرعون چوہدری جسکو نون لیگ نے ووٹ دیا اسکو ووٹ بھی نہیں ڈالا ۔ نوازشریف جو نظریاتی بننا چاہتا تھا اکسا سارا نظریہ اقتدار کا حصول اور بیٹی کو اقتدار سونپنا ہے کوئی اصول اخلاقیات باقی نہیں رہ گئے۔ نون لیگ جب سے اقتدار میں آئی یے کوئی ایک کام عوام کے لیے کیا؟ کوئی ایک ریلیف عوام کو دیا؟؟ لوگ پٹرول بجلی گیس کے بل سے تباہ ہوگئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1844423274693824817
نوازشریف کے ساتھ جتنے بھی لوگ ہیں وہ نوازشریف سے ہٹ کر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے ! آصف کرمانی ۔۔
اب تو نوازشریف کے ساتھ رہ کر بھی کونسلر کا الیکشن جیتنا مشکل ہے ! کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1844410199534412029
لوگوں کی آنکھوں میں غصہ اور نفرت ہے، مہنگائی کم ہونے سے متعلق یہ سراسر جھوٹ بُولتے ہیں، جیسی تیسی حکومت آگئی بتائیں عوام کو کیا واضح ریلیف ملا ہے؟ آصف کرمانی
https://twitter.com/x/status/1844406487709516045
اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں میں منڈی لگی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی خرید لو۔ اپ کے ٹیکس معاف کر دیے جاۓ گے ارشاد احمد عارف
https://twitter.com/x/status/1844396069578555574 https://twitter.com/x/status/1844560380242141490
 
Last edited by a moderator: