Advertisement

لوڈ شیڈنگ سے تنگ افراد اسے ضرور اپنے دوستو

load-shedding-pakistan.jpg

423626_305313136200432_100001652430834_792457_661548539_n.jpg

​
http://www.facebook.com/photo.php?f...12151273.13713.100001652430834&type=1&theater
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

"گھراو " اور "جلاؤ " کی حکمت عملی ، سے زیادہ بہتر ہے کہ ، ایک سال بعد کے الیکشن میں ، زیادہ مناسب اور بہتر قیادت کا انتخاب اور سابقہ ، فرسودہ سیاسی طبقہ سے چھٹکارہ ، اسکے لیے ، عوام کو زیادہ سے زیادہ ، آگاہی دینے کی ضرورت ہے ، کہ ، کس طرح ، اسس ملک کے وسائل کو لوٹا گیا ، اور عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم تر کر دیا گیا ، ابھی بڑا وقت ہے ، بہت سارے مسائل کا واحد حل ، قوم کے سیاسی شور کو جگایا جاۓ ، ​
 
Advertisement
Loadshedding se bachon ki taleem ka bohot harraj ho raha hay, Imtihaanon ke dinoun mein sakht garmi mein agar bijli 10 , 10 ghentay ghaaaib rahay tou shadeed museebat aur azziyyat ka saamna karna parta hay aur imtehaan ka result bhee achha nahin aata, Allah Zardari aur geelaani aur inn ke chor-tolay ko nayst-o-Nabood aur tabbah-o-barbaad kar de, ameeen
 
پارلیمنٹ کا گھیراؤ ہو گا تو ضرور چاہے لوگ کم ہوں یا زیادہ۔