Advertisement

لوٹوں کی جگہ واش روم میں، مریم نواز کا پراناکلپ وائرل

mar11211.jpg


آج سے ڈیڑھ سال قبل گلگت بلتستان میں الیکشن کمپین کے دوران مریم نواز نے کہا تھا کہ لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا، لوٹوں کی جگہ واش روم میں ہے،

جلسے سے خطاب کرتے وہئے مریم نواز نے کہا تھا کہ میرے بھائیوں، بہنوں بچوں، نوجوانوں لوٹوں کو ووٹ مت دینا، ان کی جگہ غسل خانوں میں ہے ،پولنگ اسٹیشنوں میں نہیں

‏مریم نواز نے مزید کہا تھا کہ بزدل لوٹے جھکتے بھی ہیں اور بکتے بھی ہیں،سلیکٹر کوئی اور نہیں ۔

Loading X post…
Open original post on X

اسکے بعد مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے وضاحتیں دیں تو مریم نواز اسکردو میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں نے کل کہا لوٹوں کا گھیراؤ کرو، تومیرے اپنے ترجمان محمد زبیر نے وضاحت میں کہا کہ ہم وہ نہیں کہہ رہے تھے، جبکہ ہم وہی کہہ رہے تھے، لوٹوں کا گھیراؤ کریں گے، لوٹوں کو چھپنے کی جگہ نہیں دیں۔


آج حالت یہ ہے کہ مریم نواز جن لوگوں کے بارے میں کہتی تھی کہ لوٹوں کی جگہ واش روم میں ہے، آج انہی کی جماعت ان لوٹوں کو حکومت گرانے کے بدلے ٹکٹوں کی یقین دہانی کرارہی ہے۔ ان کی تعریف میں ڈونگرے برسارہی ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا تھا کہ لوٹوں کا گھیراؤ کریں گے اور انہیں چھپنے کی جگہ نہیں دیں گے لیکن آج تحریک انصاف کے کارکن ان لوٹوں کا گھیراؤ کررہے ہیں تو ن لیگ انکی حمایت میں سامنے آگئی ہے اوران سے اظہاریکجہتی کررہی ہے۔

کچھ روز قبل شہباز شریف اور بلاول ان "لوٹوں " سے اظہاریکجہتی کیلئے سپریم کورٹ پہنچے ہوئے تھے۔
 

ان پٹواریوں کی تشریحات انتہائی متاثر کن ہوتی ہیں شہباز شریف کا بیان میں ایک غریب باپ کا بیٹا ہوں نواز شریف کا بیان میں ایک اربوں پتی باپ کو بیٹا ہوں ماں ایک باپ دو ایک غریب اور ایک امیر یہ تو اپنی ماں تک پر الزام لگوا کر بدنام کر دیتے ہیں ان کو کون نہیں جانتا جب پانامہ کیس چل رہا تھا پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ نے منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچھے کیا رہ جاتا ہ یہ ہے ہی کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے

ن لوگوں کی تشریحات ہی علیحدہ ہیں ابے کو بھرے مجمے میں مسجد میں علماء کے سامنے جوتا جاتا پڑا اس نے فورا ٹویٹ کیا ابو آپ کامیاب ہو گئے ۔۔۔۔ ہے نہ گندی اولاد ۔۔۔۔ پھر ابو نے جیل جانا تھا تو جلوس لے کر ناچتے گاتے بھنگرے ڈالتے جیل چھوڑنے گئی یار اتنی ذلت کی بات
جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی عبرت ہے

ان نونی لیک کے لیڈروں نے جو قلابازں کھائیں ہیں کہ کل تک زرداری زر بابا چالیس چور تھا پیپل پارٹی نے ملک توڑا تھا بھٹو سے بڑا غدار کوئی نہیں سعد رفیق تو رو رو کر یتیم بن کر کہتا تھا میرا باپ پیپل پارٹی والوں نے مارا اور مجھ یتیم کو ووٹ دو آج تم کو وہ زرداری بھٹو خاندان نجات دہندہ نظر آ رہے ہیں

اور تم نے زرادری کی ڈرائیوری تک کی گھٹنوں کے بل گڑھی خدا بخش تک گئے بھٹو کی قبر پر سجدے تک کیے زرداری کے قصیدے تک گائے بل کھاتے دائیں بائیں مڑتے تم ذلالت کی جس شاہراہ پر گامزن ہو قوم نے وہ بھی

بے نظیر کو کل تک گالیاں دلواتے تھے اسمبلی ہو یا جلسے ہر جگہ ان کو بڑا بھلا کہتے تھے بلکہ کل تک جسے اسمبلی میں ٹیکسی کی آوزیں لگواتے تھے جس کی ننگی تصویریں اسمانوں سے ہیلی کاپٹروں سے پھکواتے تھے پھر انہیں گلے لگا لیا کیا قتدار کی حوس ہے بلکہ محبت میں ننگیں پاوں بھٹو کی قبروں پر چلے گیے کل تک اس بھٹو نے ملک توڑا تھا اب یہ پٹواری اس کی قبروں پر ماتھے ٹیک رہے تھے میاں کی حالت تو یہ ہے اقتدار کے لیے جو سارے پاکستان کو چکلا کہتا اس کو ملنے کے لیے تیار ہو گیے لعنت ایسی گندی سیاست پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میاں شیر شیر اور حالت یہ کہ پانامہ میں بچنے کے لیے اپنے باپ کو منی لانڈر ثابت کرنے پر تل گیا۔۔۔۔۔۔ اولاد کا یہ حال ہے مدینہ میں بعد تراویح رمضان کے مہنے میں مقدس شہر میں وہ جج کو اس کی گندی ویڈیوز دیکھا کر بلیک میل کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیغرت لوگ کہتے ہیں کسی کی نجی زندگی نہیں چھیڑنی چاہیے اور اپنی حقیت کیا ہے دنیا جانتی ہے




​
 
Advertisement