Advertisement

لنگر خانے کا مذاق یا تعلیمات نبوی کا مذاق؟

بسم الله الرحمن الرحیم

مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کھانا کھلانا اسلام میں اور مسلمانوں میں کب سے معیوب ہونے لگا ہے...عمران خان کی نفرت اتنی بڑھ چکی ہے کہ کچھ لوگ اسلام کے پسندیدہ عمل کا ایسے مذاق اڑا رہے ہیں کہ جیسے وہ کبھی مسلمان تھے ہی نہیں، بھائی آپ لوگ بغض عمران میں اتنا آگے کیسے جا سکتے ہو؟؟ کیا آپ نے لوگوں کو کھانا کھلانے کی فضیلت پڑھی ہے؟؟ اور کھانا کھلانے سے روکنے والوں کے انجام کو جانا ہے؟؟

کھانا کھلانے والوں کو قران نے جنتی گروہ میں سے گردانا ہے
القران: جوکھانا کھلاتے ہیں اللہ کی محبت میں مسکین ،یتیم اورقیدی کو۔(اورکہتے ہیں )ہم تمہیں کھلاتے ہیں اللہ کی رضاءکے لیے ،نہ ہم تم سے کسی اجر کے خواہاں ہیں اورنہ شکریہ کے
سورہ الدھر


جو لوگ کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتے یا کھلاتے نہیں یا کھلانے سےروکتے ہیں وہ جہنمی ہیں
القران: (حکم ہوگا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دو، پھر اِسے جہنّم میں جھونک دو، پھر اِس کو ستّر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو۔ یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ (الحاقہ 30-34)ہ

سورہ الفجر میں ارشاد ہے۔ ترجمہ: ’’اور جب وہ اْس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اْس کا رزق اْس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے میرے ربّ نے مجھے ذلیل کر دیا۔ ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزّت کا سلوک نہیں کرتے اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اْکساتے، اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو، اور مال کی محبت میں بْری طرح گرفتار ہو(16-20)ہ


غور کریں ہم اس عمل کا مذاق اڑا کر کیوں خود کو جہنمیوں میں شمار کروانے پر تلے ہووے ہیں...الله کا خوف کریں...اپوزیشن کریں مگر اسلامی تعلیمات کا مذاق تو نا اڑائیں. کھانا کھلانا تو اسلام کا پسندیدہ عمل ہے


الحدیث: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اسلام میں سب سے بہتر عمل کونسا ہے ،آپ نے ارشادفرمایا: کھانا کھلانا اورہر ایک کو سلام کرنا خواہ اس سے تمہاری جان پہچان ہو یا نہ ہو۔(صحیح بخاری)ہ

حیرت تو ان لوگوں پر ہے جو کھانا کھلانے کی مخالفت تو کر رہے ہیں مگر سارا سال حج اور عمرہ کی مخالفت اس بنیاد پر کرتے ہیں کہ اپنے پڑوس میں جو بھوکا ہو اسے پہلے کھلاؤ پھر حج پر جاؤ...اسکی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جو حج اور عمرہ پر سبسڈی مانگتے ہیں، اسکی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جن کی چاہت ہے کہ روٹی 6 کی اور نان 10 کی ملنی چاہیے، چاہے حکومت تندور کو سبسڈی دے ...اسکی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جنھیں ہسپتالوں میں مفت ادویات نا ملنے پر اعتراض ہوتا ہے، سستا علاج نا ہونے پر اعتراض ہوتا ہے، اسکی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جنھیں مفت تعلیم چاہیے
بھائی ساری چیزیں مفت لے رہے ہو اور مفت چاہئیں سستی چائیں تو اگر ایک بھوکا کھانا کھا لے گا تو اس پر کیوں قیامت سر پر اٹھائی ہوئی ہے


احساس پروگرام ایک کثیر جہتی پروگرام ہے...اس پروگرام کے تحت روزگار صحت غذائی ضرورت اور معاشرے کے ہر کمزور طبقے کو تحفظ دینا ہے....ایسا طبقہ جسے عموما حکومتیں ہمیشہ نظر انداز کرتی ہیں... میں نے جب ثانیہ نشتر کو گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے لئے اس پروگرام کے تحت تحفظ فراہم کرنے اور قانون سازی کرنے کے بارے میں پہلی بار سنا جس پر آج تک کس حکومت نے بات نہیں کی...تو یقین ہوگیا کہ ان شا الله یہ پروگرام کڑوڑوں لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرے گا


برائے مہربانی تنقید کریں...مگر ٹھوس تنقید کریں
کچھ تحریک انصاف کے لوگ بھی شاید یہ سمجھ رہے ہیں کہ کھانا کھلانا فضول ہے،روزگار دیں یہ کریں وہ کریں...الله کہ بندو بھوکوں کو کھانا کھلانا یہ ایمرجنسی ہے..روزگار اور دیگر مواقع راتوں رات نہیں پیدا ہوتے...لوگوں کی جس حد تک ہوسکے مدد کرنا اور انھیں سوشل سیفٹی دینا ایک حکومت کی اولین ذمہ داری ہے...بلکہ ایک عام شخص کی بھی جسے الله نے وسائل دے ہوں

​
 
Last edited:
Advertisement
It is fashionable for the LGBT community to criticize everything about Islam as their values are more akin to the west. Alcohol, wife-swapping, incest are their main pastimes.
 
بغض عمران اب ایک فرقہ اور مذھب بنتا جا رہا ہے
اس مذھب کی بنیادی تعلیم یہ ہے کہ ہر اس عمل کی مخالفت کرنی ہے جو عمران خان کرے

بغض اور نفرت پر قائم مذھب میں یہی ہوتا ہے
آپ انسانیت سے بھی دور ہو جاتے ہیں
​
 
O bhai seedhi si baat hay , ager bhookay khanay lag ga ay tuo inn ki rozi roti bund ho jani hay . Baat ko sumjha karo , jin kay liay bhonktay hain wahan sai huddi kon dalay ga ? ager imran khan per tankeed na karain tuo apnay bachay bhookay Marian ?
 
Advertisement
جس پارٹی نے ساری سیاست مفت بریانی کھلا کھلا کر کھڑی کی ہے اسے لنگر کی صورت میں ملنے والے مفت کھانے سے تکلیف تو ہوگی

کارکن کو راغب کرنےکا سنہری موقع جو ہاتھ سے جاتا دکھائی دے رہا ہے
​
 
O bhai seedhi si baat hay , ager bhookay khanay lag ga ay tuo inn ki rozi roti bund ho jani hay . Baat ko sumjha karo , jin kay liay bhonktay hain wahan sai huddi kon dalay ga ? ager imran khan per tankeed na karain tuo apnay bachay bhookay Marian ?
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ ووہی لوگ ہیں
جو کہتے تھے کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے

یعنی جن کو شریف خاندان کے ملک لوٹ کر کھانے پر کوئی اعتراض نہیں تھا...مگر غریبوں کے تین وقت کی مفت روٹی کھانے پر اعتراض ہے
​
 

جتنی بھی آیات آپ نے بیان کی ہیں سب میں مسکین ، یتیم وغیرہ کو کھانا کھلانے کی ترغیب دی گئی ہے عام لوگوں کو بھیک کا عادی بنانے کا نہیں کہا گیا
مجھے بتایں حکومت کس طرح اندازہ لگائے گی کہ آنے والا بندہ واقعی مسکین ہے یا یوں ہی داؤ لگانے آ گیا ہے ؟
​
 

کیا آپ کو یاد نہیں کہ نبی اکرم نے بھیک کے لئے آنے والے شخص کو اسی کی چیزیں بیچ کر کھانا دیا اور لکڑیاں کاٹنے کا روزگار دیا ؟
حکمران کی زمیداری لوگوں کی طاقت کے مطابق ان کو روزگار دینے کی ہے ، مانگنے پر لگانا تھا تو بینظر انکم سپورٹ اور سستی روٹی و لیپ ٹاپ سکیم میں کیا برائی تھی ؟
​
 
Advertisement
Inn besharm Patwariyoon ka ISLAM se kya taluq?
معاف کیجئے گا چندا جی آپ یہ فتوی نہیں دے سکتیں یہ بھی مسلمان ہیں مگر بھٹکائے گئے ہیں اللہ انکو سچ دیکھنے اور سمجھنے کی توفیق دے آمین
 

جتنی بھی آیات آپ نے بیان کی ہیں سب میں مسکین ، یتیم وغیرہ کو کھانا کھلانے کی ترغیب دی گئی ہے عام لوگوں کو بھیک کا عادی بنانے کا نہیں کہا گیا
مجھے بتایں حکومت کس طرح اندازہ لگائے گی کہ آنے والا بندہ واقعی مسکین ہے یا یوں ہی داؤ لگانے آ گیا ہے ؟
​

Saary kam hun hakoomat hi kary, awaam bi itni begherat na ho na ke baary huye peet ke sath langar pe ponch jaye
 

جتنی بھی آیات آپ نے بیان کی ہیں سب میں مسکین ، یتیم وغیرہ کو کھانا کھلانے کی ترغیب دی گئی ہے عام لوگوں کو بھیک کا عادی بنانے کا نہیں کہا گیا
مجھے بتایں حکومت کس طرح اندازہ لگائے گی کہ آنے والا بندہ واقعی مسکین ہے یا یوں ہی داؤ لگانے آ گیا ہے ؟

​
they are not given money/bheek there. it is khana and only majboor or ghareeb safaidposh hi jaega. would you love to go and eat from there? khana khilane ke liye CID report nahin maang sakte.
 
Advertisement

جتنی بھی آیات آپ نے بیان کی ہیں سب میں مسکین ، یتیم وغیرہ کو کھانا کھلانے کی ترغیب دی گئی ہے عام لوگوں کو بھیک کا عادی بنانے کا نہیں کہا گیا
مجھے بتایں حکومت کس طرح اندازہ لگائے گی کہ آنے والا بندہ واقعی مسکین ہے یا یوں ہی داؤ لگانے آ گیا ہے ؟

​
​

کیا آپ کو یاد نہیں کہ نبی اکرم نے بھیک کے لئے آنے والے شخص کو اسی کی چیزیں بیچ کر کھانا دیا اور لکڑیاں کاٹنے کا روزگار دیا ؟
حکمران کی زمیداری لوگوں کی طاقت کے مطابق ان کو روزگار دینے کی ہے ، مانگنے پر لگانا تھا تو بینظر انکم سپورٹ اور سستی روٹی و لیپ ٹاپ سکیم میں کیا برائی تھی ؟

​

بھائی اگر آپ اسکو گہرائی سے دیکھیں تو یہ اور اس طرح کے پروگرام اگر حکومتی سرپرستی میں ہوں تو یہ ملک کی شکل ہی بدل دیں.....افسوس کی بات یہ ہے کہ ریاست نے کبھی یہ ذمہ داری لی ہی نہیں اور ہمیشہ فلاحی اور خیراتی تنظیموں پر یہ کام چھوڑ دیا

آپ سوچیں کہ اگر حکومت اپنے وسائل سے اس کا اور اس جیسی دوسری اسکیموں کا نیٹورک بنانے میں کامیاب ہوجائے توفقیروں اور ناداروں کے پاس صحت تعلیم اور بھوک کی بنیاد پر بھیک مانگنے کی وجہ ہی ختم ہوجائے
اگر آپ سے ایک شخص کھانے کے پیسے مانگے اور آپ اسے پیسے دینے کے بجائے دو قدم آگے ایسے کسی لنگر کھانے کی طرف جانے کا اشارہ کردیں تو بتائیں وہ شخص بھیک مانگ پائے گا؟؟
ایسی اسکیمیں معاشرے سے فقیروں اور بھکاریوں کو ختم کر سکتی ہیں

بھیک مانگنے والے ہوتے تو مجبور ہیں مگر آہستہ آہستہ وہ مجرم بن جاتے ہیں اور مانگنا عادت بن جاتی ہے....اس طرح کے پروگراموں سے ایسے لوگوں کو مانگنا نہیں پڑے گا

اور بھی بہت سی باتیں ہیں جوکہی جا سکتی ہیں

'
باقی روزگار بھی دیں جو روزگار کمانے کی اہلیت رکھتے ہوں یا اس پرراضی ہوں...مگرکیا آپ نہیں جانتے کہ ایسے لوگ ہیں جو روزگار کماتے ہیں مگر اتنا نہیں کما پاتے کہ تین وقت کی روٹی کھا سکیں؟؟
یہ اسکیمیں سوشل سیفٹی نیٹ فراہم کرتی ہیں جہاں آپکا سب سے خطرات میں گھرا ہوا طبقہ خود کو بھوک اور کھانے کے ڈر اورخوف سے آزاد کرلیتا ہے

اور یہی تعبیر ہے کہ "اگر دریاۓ فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مارا گیا تو میں عمر اسکا ذمہ دار ہوں"ہ
​
 
میڈیا، پٹواری، جیالے، اینکرز بغض عمرانی میں بلکل بانولے ہو چکے ہیں ​

Dear yeh itna simple nahen hai aap ne keh diya bughaz e imrani. Yeh asal main apni corruption bachane ke liyan haath paet maar reh hain because ager yeh 5 saal reh jata hai pm to buhat kuch cultrual level per change ho jaiga aur corruption kerne ke mawaqe kaam ho jainge aur iis tarahn se agle 5 saal bhi yeh givt hogi to phir aap batain iin manhosin ko kaon vote dega corruption ke liyan
 




بھائی اگر آپ اسکو گہرائی سے دیکھیں تو یہ اور اس طرح کے پروگرام اگر حکومتی سرپرستی میں ہوں تو یہ ملک کی شکل ہی بدل دیں.....افسوس کی بات یہ ہے کہ ریاست نے کبھی یہ ذمہ داری لی ہی نہیں اور ہمیشہ فلاحی اور خیراتی تنظیموں پر یہ کام چھوڑ دیا

آپ سوچیں کہ اگر حکومت اپنے وسائل سے اس کا اور اس جیسی دوسری اسکیموں کا نیٹورک بنانے میں کامیاب ہوجائے توفقیروں اور ناداروں کے پاس صحت تعلیم اور بھوک کی بنیاد پر بھیک مانگنے کی وجہ ہی ختم ہوجائے
اگر آپ سے ایک شخص کھانے کے پیسے مانگے اور آپ اسے پیسے دینے کے بجائے دو قدم آگے ایسے کسی لنگر کھانے کی طرف جانے کا اشارہ کردیں تو بتائیں وہ شخص بھیک مانگ پائے گا؟؟
ایسی اسکیمیں معاشرے سے فقیروں اور بھکاریوں کو ختم کر سکتی ہیں

بھیک مانگنے والے ہوتے تو مجبور ہیں مگر آہستہ آہستہ وہ مجرم بن جاتے ہیں اور مانگنا عادت بن جاتی ہے....اس طرح کے پروگراموں سے ایسے لوگوں کو مانگنا نہیں پڑے گا

اور بھی بہت سی باتیں ہیں جوکہی جا سکتی ہیں

'
باقی روزگار بھی دیں جو روزگار کمانے کی اہلیت رکھتے ہوں یا اس پرراضی ہوں...مگرکیا آپ نہیں جانتے کہ ایسے لوگ ہیں جو روزگار کماتے ہیں مگر اتنا نہیں کما پاتے کہ تین وقت کی روٹی کھا سکیں؟؟
یہ اسکیمیں سوشل سیفٹی نیٹ فراہم کرتی ہیں جہاں آپکا سب سے خطرات میں گھرا ہوا طبقہ خود کو بھوک اور کھانے کے ڈر اورخوف سے آزاد کرلیتا ہے

اور یہی تعبیر ہے کہ "اگر دریاۓ فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مارا گیا تو میں عمر اسکا ذمہ دار ہوں"ہ
​
میرے خیال میں مسلمان ملکوں میں کھانے کو روٹی سب کو مل جاتی ہے آپ کو فرانس جیسے انقلاب کافر ملکوں میں ہی ملیں گے
پاکستان تو ویسے بھی حیرات کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے
. . . . .
مانگنے والے فقیروں یا مفتا لگانے والے لوگوں میں شعور کی کمی ہوتی ہے ، تو انہیں شعور دینے کی کوشش کرنی چاہیے نا کہ بھیک کا مزید عادی بنایا جائے
. . . . . . . . . .
حکومت کی روزگار دینے کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے ساری توجہ چائنا یا بیرونی سرمایا کاری پر ہے
اسی بات پر اب الجھن ہوتی ہے
​
 
Ye jitnay bhi tanqeed ker rahay hain , Yaar kuch huda ka hauf karo , abhi juma juma chaar din huay ussay a ay aur tum log keeray nikaal nikaal ker hulkaan ho rahay huo .. Nawaz o zurdari theek thay jo 40 saloon sai jonkoon ki terha pakistan ka hoon choos rahay thay ??? Ager imran khan bhi kabool nahi tuo phir iss kay baad kaun ??????????????? Fazlu ???????
 
Jahalat key Kami nahi hay ...jo loog bhi iss ka mazaq urah rahay hain who Pakistan aur Islam Kay dushman hain...even the developed world has poverty and they serve foods to thier less fortunate people.