Advertisement

لندن فلیٹس ملکیت: نئے ثبوت اور گواہ مل گئے

fp-005.jpg

http://www.roznama92news.com/issues/2017-10-28/11544/fp-005.jpg
 
Advertisement
Maryam tukal keh rahi thi unhein kuch nahi mila


کس کی بات پر یقین کر رہے ہو بھائی جی
بقول حسن نثار ''یہ ن لیگ والے جھوٹ کے معاملے میں ایسے بازیگر ہیں کہ برہنہ کھڑے ہوں گے اور کہیں گے کہ ہم نے پورے کپڑے پہنے ہوۓ ہیں- نہ صرف کہیں گے بلکہ آپ کو یقین دلا دیں گے کہ ایسا ہی ہے''
مریم صفدر جیسی شیطان صفت خواتین کافی کم پائی جاتی ہیں
یہ نیچے ایک مثال موجود ہے
اپنے خلاف ثبوتوں کی دس جلدوں کو اپنی ہی طرف سے پیش کردہ ثبوتوں کی ٹرالی بنا دیا
دیدہ دلیری ایسی کی ابھی تک یہ ٹویٹ موجود ہے اور مریم کے راتب خور جاہل پٹواریوں کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی

​