Advertisement

لبرلز اور فرقہ پرستوں کی لاٹری

چارسدہ میں، آرمی سکول جیسا افسوس ناک حملہ ہوا، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ مگر جیسا کہ اکثردیکھا جاتا ہے، اس مرتبہ بھی، ہر حملے کی طرح، ہر کوئی اپنے مفاد کشید کرنے میں لگا ہوا ہے۔جو سیاسی جماعتیں ہیں، وہ سیاست میں لگی ہوئی ہیں، کوئی اسے حکومت کی ناکامی سے تعبیر کررہا ہے، تو کوئی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہا ہے۔پرانے پرانے بیانات کو، سیاق و سباق سے ہٹ کر،اپنےمخالف کو بدنام کرنے، اور نیچا دکھانے کے لئے ، دہرایا جا رہا ہے۔کوئی کسی کوطالبان خان، اور دفتر کھولنے کا طعنہ دے رہا ہے، تو کوئی کسی کومودی کا یار، اور انڈین ایجنٹ بنانے پر تلا ہوا ہے۔

ایسے واقعات کے بعد،سب سے ذیادہ مزے نام نہاد روشن خیال لبرل کے ہو تے ہیں۔ ویسے تو یہ اسلام کے خلاف بول نہیں سکتے، مگر ایسے واقعا ت کی آڑ میں خوب دل کی بھڑاس نکالی جاتی ہے۔جتنا بڑا واقعہ ہوتا ہے، اتنی ہی لمبی زبانیں، دین اور شعار اسلام کے خلاف نکل آتی ہیں۔اس کے علاوہ فرقہ پرستوں کی بھی لاٹری نکل آتی ہے۔جو لوگ پہلے ہی ریاستی طاقت کو اپنے مخالفیں کے لئے استعمال کرنے کی ترکیبات سوچتے رہتے ہیں، انہیں ایک بہانہ مل جاتا ہے۔مدارس بند کر دو،نصاب تبدیل کر دو، مسجدیں حکومتی کنٹرول میں لے لو، فلاں تنظیم پر پابندی لگا دو، فلاں کو پھانسی دے فلاں کو گرفتار کر لو دو وغیرہ، غرض ہر کوئی واقعہ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔

بہرحال دشمن نے تودشمنی نبھانی ہی ہے۔ اصل بات دیکھنے کی یہ ہے کہ خیر کی قوتیں اس صورت حال سے کیسے نبٹتی ہیں۔ آیا وہ اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتی ہیں، حکمت سے کام لیتی ہیں، یا ہر کوئی اپنی جان بچانے کی فکر میں لگ جاتا ہے۔میں نے اس طرح کے ہر موقع پر یہی مشورہ دیا ہے، اور پھر دوں گا کہ دینی قوتیں، خاص کر مدارس کے احباب حل وعقدکو چاہئے کہ اس چیلنج سے نبٹنے کے لئے، اور امن و امان قائم کرنے کے لئے،

ہر جائز کام میں حکومت کا ساتھ ضرور دیں اوربساط سے بڑھ کر اس کے ساتھ مکمل تعاون کریں، مگر ان واقعات کاپریشر ہر گز نہ لیا جائے، اور دفاعی پوزیشن اور معذرت خواہانہ انداز نہ اپنائیں۔کیونکہ قبلہ حضرت ابامہ صاحب پہلے ہی پیشین گوئی کر چکے ہیں کہ پاکستان کئی عشروں تک عدم استحکام کا شکار رہے گا (شاید انہیں اپنی پالیسیوں، اور اپنی بھڑکائی ہوئی آگ پر ضرورت سے ذیادہ اعتماد ہے) اور اگر ہر واقعہ کے بعد حکومتی ناجائز امور کو تسلیم کیا جاتا رہا، تو چند سالوں میں (خدانخواستہ) یا تو پاکستان (اتاترک والے) ترکی کا نقشہ پیش کر رہا ہو گا، یا یہ بھی ایک متشدد شیعہ ریاست میں تبدیل ہو گیا ہو گا(جو کہ باالترتیب، لبرلز اور ایرانی ایجنٹوں کی خواہش نا مراد ہے، اور اسی خواہش کی تکمیل کیلئے ایسے واقعات کو کیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں)۔

دینی قوتوں کے اتحاد و یگانگت کا مطلب یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے کا تماشا نہ دیکھیں۔یہ نہ ہو کہ اگر مدارس پر افتاد پڑی ہے، تو خانقاہوں والے اپنے حال میں مست رہیں،اور جب خانقاہوں والے زد میں آئیں، تو دینی مذہبی سیاسی جماعتیں خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہوں،، اور جب مذہبی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگے، تو تبلیغی اور دوسری اصلاحی جماعتیں اپنی ذات میں مگن ہوں، کیونکہ ابلیسی قوتوں کا جو پلان ہے،اس میں یہ تو ہو سکتا ہے کہ کسی گروہ کی باری بعد میں آئے،

مگر یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ دین کے نام لیوا کسی تنظیم یا گروہ کو چھوڑ دیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسا کہ افغانستان پر حملے کے وقت ہی، عراق، لیبیا، شام، مصر، پاکستان، ترکی،تیونس، الجزائر،یمن،بحرین، سعودیہ وغیرہ کی تباہی کا پلان بن گیا تھا، مگر سب پر ایک ساتھ حملہ نہیں ہوا، بلکہ ایک ایک کر کے سب سے نمٹا گیا،چنانچہ کچھ ممالک تباہ ہو گئے، کچھ ہو رہے ہیں، اور کچھ کی باری بس آیا ہی چاہتی ہے(اس باری سے بچنے کا راز اتحاد میں مضمر ہے، اور یہی اتحاد ملکی سطح پر بھی بقا کے لئے مطلوب ہے)۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سب سے بڑھ کا سیکولر منافقین کی موجیں ہوتی ہیں. زندوں کو طرح طرح کے ناموں سے پکارتے ہیں اور کسی حادثے کے بعد وارث بن جاتے ہیں
 
12509415_990220394366928_193340627826634502_n.jpg

shadeed ilfaaz main muzamat krain.

kisi ko kisi kay qatl ka koi jawaaz nahin bn skta.
 
مذہبی مکوڑوں کے بیان کردہ توجیحات (ایک اصلی مسلمان کی نظر میں)۔

حملہ آور امریکی یا بھارتی تھے جو انجیل اور گیتا کے اشلوک پڑھتے ہوئے حملہ آور ہوئے(کیونکہ ایسی واردات کوئی مسلمان نہیں کرسکتا)۔
ان کے سہولت کار انڈین کونسلیٹ اور امریکی سفارتخانہ نکلا (کیونکہ مدارس میں ان کا داخلہ ممنوع تھا کُجا یہ کہ قیام؟؟ استغفراللہ)۔
یہ را، خاد ، کے جی بی اور سی آئی کی کاروائی ہے (کیونکہ آئی ایس آئی ان کےسامنے لاچار ہے)۔
مذکورہ دہشت گرد ہرگز مسلمان نہیں ہوسکتے(کیونکہ وہ کیتھولک کرسچن یا پھر شودر ہندو تھے جوساری زندگی دیوبندی ہونے کا ڈرامہ کرتے رہے)۔
پھانسی صرف ایم کیو ایم کے درندوں کیلئے جائز ہے(کیونکہ مذہبی جنونی کیلئے صرف احترام ، منبر قورمے کی پلیٹیں اور حلوے کا تھال کم سے کم نذرانہ عقیدت ہے جو پیش کیا جاسکتا ہے)۔

ویسے مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک طرف یہ ذہنی مریض ان دہشت گردوں کو امریکی ایجنٹ بھی بتاتے ہیں اور دوسری طرف ان امریکی ایجنٹوں کو مدارس میں پناہ بھی دیتے ہیں، ایں چی بوالعجبی است چاچا؟؟
​
 
Advertisement
another peace of s***t from liberal fascist in a cover of asli muslim

جب سے تم جنونی لوگوں نے دہشت گردی کی شِٹ اپنے چہرے پر تھوپی ہے ساری دنیا دن رات تمہیں یہ شِٹ کھانے پر مجبور کررہی ہے، نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر ہر روز تم لوگوں کی خاطر خواہ چھترول ہورہی ہے اسی لئے بس اب اتنے جوگے رہ گئے ہو کہ لبرل فاشسٹوں کو بار بار اپنے اوپر سوار ہونے کا موقع دو جیسے کہ ابھی دیا۔
​
 
tum jasey magribi kutton na tu apna zameer wasay hi bach diya ha chand dollars kay liya....bikaoo log kia opinion raktay hain?? you speak what you get in a feed
you mentally sick ppl have another thing common with west... what ever happened Muslims would have done it....you are losing credibility big time....you lot better get a new job

تم ادھر گالیاں بکنے کی بجاے ان خوارج کو کیوں نہیں کوستے ؟ جومسلمانوں کو مار رہے ہیں تم جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ درندے زندہ سلامت ہیں اور ایسا ہوتا رہے گا یہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں ہے ابھی اور بھی ہوں گے کیوں کے تم لوگوں کے دل سخت ہو چکے ہیں
 
Advertisement
aik khawarjee (one in your pic) ko tu Saudi Arabia na execute kia ha....I can understand your clan trouble and bashing Muslims.....don't give us lessons....we are against killings anyone innocent whether muslims or non-muslim...by the way why you fascist aligning us with khawarjee's? aren't you with kafar...killing Muslims?

تم ادھر گالیاں بکنے کی بجاے ان خوارج کو کیوں نہیں کوستے ؟ جومسلمانوں کو مار رہے ہیں تم جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ درندے زندہ سلامت ہیں اور ایسا ہوتا رہے گا یہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں ہے ابھی اور بھی ہوں گے کیوں کے تم لوگوں کے دل سخت ہو چکے ہیں
 
ویسے متشدد شیعہ ریاست اور متشدد دیوبندی ریاست فرق کچھ خاص نہیں۔مزہب کا سیاست سے علیحدہ ہونا ہی سب کے لیے بہتر
ہے۔اسی مین سب کی بھلائی ہے۔
 
مذہبی مکوڑوں کے بیان کردہ توجیحات (ایک اصلی مسلمان کی نظر میں)۔

حملہ آور امریکی یا بھارتی تھے جو انجیل اور گیتا کے اشلوک پڑھتے ہوئے حملہ آور ہوئے(کیونکہ ایسی واردات کوئی مسلمان نہیں کرسکتا)۔
ان کے سہولت کار انڈین کونسلیٹ اور امریکی سفارتخانہ نکلا (کیونکہ مدارس میں ان کا داخلہ ممنوع تھا کُجا یہ کہ قیام؟؟ استغفراللہ)۔
یہ را، خاد ، کے جی بی اور سی آئی کی کاروائی ہے (کیونکہ آئی ایس آئی ان کےسامنے لاچار ہے)۔
مذکورہ دہشت گرد ہرگز مسلمان نہیں ہوسکتے(کیونکہ وہ کیتھولک کرسچن یا پھر شودر ہندو تھے جوساری زندگی دیوبندی ہونے کا ڈرامہ کرتے رہے)۔
پھانسی صرف ایم کیو ایم کے درندوں کیلئے جائز ہے(کیونکہ مذہبی جنونی کیلئے صرف احترام ، منبر قورمے کی پلیٹیں اور حلوے کا تھال کم سے کم نذرانہ عقیدت ہے جو پیش کیا جاسکتا ہے)۔

ویسے مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک طرف یہ ذہنی مریض ان دہشت گردوں کو امریکی ایجنٹ بھی بتاتے ہیں اور دوسری طرف ان امریکی ایجنٹوں کو مدارس میں پناہ بھی دیتے ہیں، ایں چی بوالعجبی است چاچا؟؟
​

ایک بے موقع اور مقصد سے ہٹ کر پوسٹ

کیا تھریڈ میں واقعہ کی مذمت نہیں کی گئی
کیا لبرل قوتیں، ملک کو اسلامی شناخت سے محروم کرنے کے لئے دن رات پروپیگنڈا نہیں کر رہیں۔
کیا ایرانی وکیل ، اپنا زہر پھیلانے کے لئے سعی نہیں کر رہے؟
کیا اوبامہ نے سالوں تک پاکستان کے غیر مستحکم رہنے کی پیشین گوئی نما دھمکی نہیں دی؟
دینی قوتوں کوحکومت کے ساتھ تعاون کا مشورہ دیا گیا ہے یا اس کے ساتھ جنگ کا؟ ہان یہ ضرور کہا گیا ہے کہ ایسے واقعات کی آڑ میں، کوئی ناجائز مطالبہ نہ مانیں، تو اس میں کون سی بری بات ہے؟

ویسے متشدد شیعہ ریاست اور متشدد دیوبندی ریاست فرق کچھ خاص نہیں۔مزہب کا سیاست سے علیحدہ ہونا ہی سب کے لیے بہتر
ہے۔اسی مین سب کی بھلائی ہے۔

آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ متشدد سیکولر ریاست سب سے بہتر ہے؟
 
Advertisement
ا
تم ادھر گالیاں بکنے کی بجاے ان خوارج کو کیوں نہیں کوستے ؟ جومسلمانوں کو مار رہے ہیں تم جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ درندے زندہ سلامت ہیں اور ایسا ہوتا رہے گا یہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں ہے ابھی اور بھی ہوں گے کیوں کے تم لوگوں کے دل سخت ہو چکے ہیں
خدا سے دعا ہے کہ آپ کی پوسٹ، فورم کے ان ممبر کی نظر سے بھی گزر جائے، جنہوں نے آج کل سعودیہ کے "خارجی"کی تصویر اپنے ایواٹار میں لگائی ہوئی ہے، جبکہ اس سے پہلے نائیجیریا کے "خارجی " کی تصویر سے ایواٹار کو زینت بخشی ہوئی تھی۔
 
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ متشدد سیکولر ریاست سب سے بہتر ہے؟

جو مرضی نام دے لو ریاست وہی بہترین ہے جس میں سیاست اور مزہب علیحدہ علیحد ہو
شیعہ سنی سکھ عیسائی ریاست کی نظر میں سب برابر ہو بس
 
ا
خدا سے دعا ہے کہ آپ کی پوسٹ، فورم کے ان ممبر کی نظر سے بھی گزر جائے، جنہوں نے آج کل سعودیہ کے "خارجی"کی تصویر اپنے ایواٹار میں لگائی ہوئی ہے، جبکہ اس سے پہلے نائیجیریا کے "خارجی " کی تصویر سے ایواٹار کو زینت بخشی ہوئی تھی۔
ملا عمر ملعون المفرور المقہور جیسے عالمی دہشت کے کی چمچہ گیری میں تھریڈز پر تھریڈز بنانے کی وجہ سے مشہور مسٹر خیر اندیش بھی دوسروں کو دہشتگردوں سے تمسک کے طعنے دے رہا ہے، ایں چی بوالعجبی است چاچا؟؟​
 
جو مرضی نام دے لو ریاست وہی بہترین ہے جس میں سیاست اور مزہب علیحدہ علیحد ہو
اور سیاست مذہب علیحدہ علیحدہ کی سب سے اعلی مثالیں امریکا اور یورپ ہیں، جو آدھ درجن اسلامی ممالک میں آگ لگا چکےہیں، اور مزید کے خلاف کام جاری ہے۔ یا شاید دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت انڈیا ذیادہ مناسب مثال ہو گی، جہاں سیکولرزم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
شیعہ سنی سکھ عیسائی ریاست کی نظر میں سب برابر ہو بس
کسی بھی اسلامی ریاست کے لئے انصاف سب سے بنیادی شرط ہے، لہذا اسلامی ریاست وہی کہلائے گی جس میں کسی فرقہ یا مذہب کے ساتھ ذیادتی نہ ہو۔
 
سب سے بڑھ کا سیکولر منافقین کی موجیں ہوتی ہیں. زندوں کو طرح طرح کے ناموں سے پکارتے ہیں اور کسی حادثے کے بعد وارث بن جاتے ہیں
اسے پیشہ ورانہ مجبوری سمجھیں۔ سنی سے سیدھا شیعہ پر چھلانگ لگانا مشکل ہے، لہذا سیکورلزم کو بطور درمیانی "مرحلہ استعمال" کیا جاتا ہے۔