Advertisement

لاہور ہائیکورٹ بار کے اجلاس میں عبادفاروق کے بیٹے کیلئے دعا

لاہور ہائی کورٹ بار کی میاں عباد فاروق کے بیٹے کیلئے دعا

دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف قرارداد منظور
Loading X post…
Open original post on X

قاضی صاحب اہلیہ کے ساتھ حلف لیا۔۔بڑی اچھی بات ہے،،،اہلیہ سے پوچھ کر قانون کے مطابق ان خواتین کا بھی کچھ کردیں جو 5 ماہ سے غیر قانونی طور پر جیل میں ہیں اور سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہی ہے، وکلاء کا خطاب

ملک میں آئین کے حکمرانی اور عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا معاملہ
Loading X post…
Open original post on X

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس

صدر لاہور ہائیکورٹ بار کی اشتیاق چوہدری نائب صدر ربیعہ باجوہ سمیت دیگر عہدیداروں کی شرکت

جنرل ہاؤس اجلاس میں وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت

سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ کی اعظم نزیر تارڑ پر شدید تنقید
اعظم نزیر تارڑ کا حال دیکھ کر عاصمہ جہانگیر کی روح بھی تڑپ آٹھی ہوگی
وکلا کی سابق وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کے خلاف نعرے بازی
بار کے غداروں کو ایک دھکا اور دو

جنرل ہاؤس اجلاس میں صدر پریس کلب اعظم چوہدری کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی شدید مزمت

اعظم چوہدری کے گھر جو کچھ کیا گیا وہ ریاستی جبر کی ایک اور مثال ہے ساب سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ
​
 
Advertisement
in se koch nahi hona. is mulk me ek hi Aain hai.. woh hai phouji danda.