- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائی کورٹ بار کی میاں عباد فاروق کے بیٹے کیلئے دعا
دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف قرارداد منظور
قاضی صاحب اہلیہ کے ساتھ حلف لیا۔۔بڑی اچھی بات ہے،،،اہلیہ سے پوچھ کر قانون کے مطابق ان خواتین کا بھی کچھ کردیں جو 5 ماہ سے غیر قانونی طور پر جیل میں ہیں اور سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہی ہے، وکلاء کا خطاب
ملک میں آئین کے حکمرانی اور عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا معاملہ
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس
صدر لاہور ہائیکورٹ بار کی اشتیاق چوہدری نائب صدر ربیعہ باجوہ سمیت دیگر عہدیداروں کی شرکت
جنرل ہاؤس اجلاس میں وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت
سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ کی اعظم نزیر تارڑ پر شدید تنقید
اعظم نزیر تارڑ کا حال دیکھ کر عاصمہ جہانگیر کی روح بھی تڑپ آٹھی ہوگی
وکلا کی سابق وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کے خلاف نعرے بازی
بار کے غداروں کو ایک دھکا اور دو
جنرل ہاؤس اجلاس میں صدر پریس کلب اعظم چوہدری کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی شدید مزمت
اعظم چوہدری کے گھر جو کچھ کیا گیا وہ ریاستی جبر کی ایک اور مثال ہے ساب سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ
دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف قرارداد منظور
Loading X post…
Open original post on Xقاضی صاحب اہلیہ کے ساتھ حلف لیا۔۔بڑی اچھی بات ہے،،،اہلیہ سے پوچھ کر قانون کے مطابق ان خواتین کا بھی کچھ کردیں جو 5 ماہ سے غیر قانونی طور پر جیل میں ہیں اور سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہی ہے، وکلاء کا خطاب
ملک میں آئین کے حکمرانی اور عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا معاملہ
Loading X post…
Open original post on Xلاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس
صدر لاہور ہائیکورٹ بار کی اشتیاق چوہدری نائب صدر ربیعہ باجوہ سمیت دیگر عہدیداروں کی شرکت
جنرل ہاؤس اجلاس میں وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت
سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ کی اعظم نزیر تارڑ پر شدید تنقید
اعظم نزیر تارڑ کا حال دیکھ کر عاصمہ جہانگیر کی روح بھی تڑپ آٹھی ہوگی
وکلا کی سابق وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کے خلاف نعرے بازی
بار کے غداروں کو ایک دھکا اور دو
جنرل ہاؤس اجلاس میں صدر پریس کلب اعظم چوہدری کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی شدید مزمت
اعظم چوہدری کے گھر جو کچھ کیا گیا وہ ریاستی جبر کی ایک اور مثال ہے ساب سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QHGfjYQ/lhci1h1h121.jpg





