Advertisement

لاہور میں طالبہ سے ریپ

لاہور میں طالبہ سے ریپ کے ملزمان کا ریمانڈ​



​
لاہور میں 15 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں عدالت نے تمام ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر کے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔


طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا یہ واقعہ سنیچر کے روز منظرعام پر آیا تھا، جب ایک 15 سالہ لڑکی کو شراب پلا کر مال روڈ کے ایک ہوٹل میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔بعد میں لڑکی کو زخمی حالت میں سروسز ہپستال پہنچایا گیا جہاں اس نے اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کا انکشاف کیا۔ اجتماعی زیادتی کے کیس میں آٹھ ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا، جس میں مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کا تعلق حکمران مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ سے بتایا جاتا ہے۔پولیس نے واقعے کے فوراً بعد چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ مال روڈ پر واقع ہوٹل کو سیل کر کے اس کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا تھا۔تاہم مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے کئی گھنٹے تک چھاپے مارے جاتے رہے، اور بالآخر گذشتہ روز اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔پولیس نے آٹھوں ملزمان کو آج کینٹ کچہری میں پیش کیا اور عدالت سے درخواست کی کہ انھیں دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے تاکہ تمام پہلوں سے واقعے کی تحقیقات کی جا سکیں۔چار ملزمان کے وکلا بھی عدالت میں پیش ہوئے جنھوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے موکلوں کا واقعے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انھوں نے تو لڑکی کو بچانے کی کوشش کی تھی۔تاہم عدالت نے آٹھوں ملزمان کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیتے ہوئے تفتیشی افسر کو حکم دیا وہ تمام ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں اور رپورٹ اگلی سماعت پر عدالت میں پیش کریں۔

پاکستان میں مذہبی طبقے کی غیر سنجیدہ مداخلت کی وجہ سے اکثر ریپ کے ملزمان بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور صرف چھ فیصد کو سزا مل پاتی ہے

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/12/151228_lahore_rape_accused_tk
​
 
Last edited:
Advertisement
zaruri to nahin ke her dafa her jagah apne kafir aur munafiq hone ka subut do...India jo rape capital bana hua hai wahan ye log kyun azad ghum rahe hain???????mazhab ka maa'na maloom hain????
 
Advertisement
چلو جی مجرموں کو پکڑنے کے لیے تنخواہ پولیس کو ملتی ہے یا مولویوں کو
اور ان کو سزا دینا ججز کا کام ہے کہ مولویوں کا؟

 
zaruri to nahin ke her dafa her jagah apne kafir aur munafiq hone ka subut do...India jo rape capital bana hua hai wahan ye log kyun azad ghum rahe hain???????mazhab ka maa'na maloom hain????
india mey rape se mujhe koi interest nahi maghar tum zaroor kabootar ho jiski ankhein band hain aur uss wakt khulein gi jab bili ponhch jae gi
 
چلو جی مجرموں کو پکڑنے کے لیے تنخواہ پولیس کو ملتی ہے یا مولویوں کو
اور ان کو سزا دینا ججز کا کام ہے کہ مولویوں کا؟
چلو دیکھتے ہیں کہ کتنے مولوی اس ریپ کے مجرموں کو پھانسی دلوانے کیلئے باہر نکلتے ہیں ، میرے جیسے لبرل تو سوشل میڈیا پر ہی شور مچا سکتے ہیں کہ شائد کوی حکمران سن لے ، اور ہاں اسلامی نظریاتی کونسل اس مسئلے پر کافی عجیب نقاط اٹھاتی رہی ہے اسلئے یہ جرم پھیلتا جارہا ہے کیونکہ گواہوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے لڑکی کو ہی پکڑ لیا جاتا ہے
 
Advertisement
There are so many cases of rapes,gang rapes are happening in Pakistan accused get arrested it stays in press and print media for few days and then it disappears and criminals gets away.
We can have all the differences with Zia ul Haq but in papu cases he took special interest and criminal was hanged --------- after that ----rape case did not happen for long time.
 
ہیرہ منڈی مجرا پارٹی جب حکومت کرے گی پنجاب میڑ تو یہی حال تو ہوگا

منجانب


 
india main bus gang rape hua or civil society ka extreme reaction dekne main aaya.... or pakistan main sub khamoshi se so rehe hain.... molvi 4 gawah dhoondhay ga.... PMLN larki ko model type larki sabit kere gi.... media issay sazish kehe ga.... or zor-e-taqat se mutasira family ko dra dhamka ker chuup kerwa dia jaay ga.... or adalat as usual sulah nama qabool ker le gi...


l.a.n.at hai inn sab per
 
ہیرہ منڈی مجرا پارٹی جب حکومت کرے گی پنجاب میڑ تو یہی حال تو ہوگا

منجانب


Tum log jo Hindu Raja Maha Rajoon ki najayaz aulad ho, kiyoonkay tumhari bari boorhiyaan un Rajaoon ki rakhel hua kerti thein, tum aur tumharey bharvay leaders un ka nutfa ho, lihaza begherati aur dala geeri tum logoon kay khoon mein hey, tum napaak log, Karachi ko kha gaey ho apni ghunda gardi meim, tum MATARVAY sirf Bharat ki dallali kertay raho gay jesay tumhara gandwa leader Bharat ja ker wahan Pakistan kay khilaf bharvat geeri kerta hey, tumharey bohat sarey leaders apnay seniors ko larkiyaan pesh ker kay aaj crorepatti hein, tumhara susar M Anwar Indian National is confirm RAW agent, bisaat tum say ziada badboodar MATARVA, Hindu nutfa Karachi waloon nay aaj tak nahi dekha..LAAAANAT tum per, tumharey heejray Leader per...
PAK RANGERS ZINDABAD
 
Advertisement
زلزلے اور ہولناک جنگوں کے لہراتے سائے حکمرانوں کی بے حسی و بے غیرتی ، اور کتنی علامتوں کے بعد مسلمان سمجھیں گے کہ عذاب آیا کھڑا ہے
اب دیکھ لینا کہ بھاری مینڈیٹ والی حکومت سے ان چار لونڈوں کو سزا نہیں دی جاۓ گی
 
تھریڈ سٹارٹر کے مطابق مذہب صرف مولویوں کا ہے ، یہ سب بخشے ہوئے ہیں ، مولوی کہتا ہے کہ فحاشی پھیلاؤ ، سود کھاؤ . امانت میں خیانت کرو ،میڈیا پر **** خانہ کرو اور پھر الزام مولوی پر لگاؤ ، یہ لوگ ایک طرف قرآن اور حدیث کی بات بھی کرتے نظر آتے ہیں دوسری طرف اپنے آپ کو مولوی سے الگ ، یہ ان لوگوں کا تضاد ہے ، یہ لوگ ذہنی مریض ہیں ، جن کا کام صرف تنقید ہے ، یہ سیدھا سیدھا اسلام کے نظام کا نام کیوں نہیں لیتے ، جو ایسے مجرموں کو لٹکا دیں ، وہاں ان کو اسلام کی سزائیں خوف ناک نظر آتی ہیں ​
 
Kahan hay Deen Farosh Mulla Siraj ul Haq jo rozana rally nikalta hay bagher kisi waja ke.

I am not a JI supporter, but truth must be told. SirajulHaq ne kia theeka lia he?
Why don't you raise the hell. After all this malice is due to corrupt thug Shahbaz Sharif and his criminal PMLN. Blame him, why SirajulHaq?
Instead of blaming the crooks and the tribe they belong to you want to show your bias towards a person or a party. This is not fair.
These incidents are just too many in Punjab to be call coincidence. Especially after each incident the culprits are set free by this crooked party and punjab administration.