لاہور میں سستی ٹرانسپورٹ بند ، اب لاہور کا حال بھی کراچی جیسا کیا جائے گا ، کیا لاہور میں پرائویٹ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے یہ کام کیا جا رہا ہے؟؟ یہ کمپنیاں کس کی ہیں جو بیس تیس کی بجائے نوے سو روپے کرایہ وصول کررہی ہیں؟؟ حکومت کی ریگولیٹری کہاں ہے؟؟ یہ کمپنیاں کس حساب سے اتنا کرایہ وصول کررہی ہیں؟؟ انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے؟؟ حکومت کے پاس متبادل کیا ہے؟؟