Advertisement

لاہور میں سستی ٹرانسپورٹ بند

لاہور میں سستی ٹرانسپورٹ بند ، اب لاہور کا حال بھی کراچی جیسا کیا جائے گا ، کیا لاہور میں پرائویٹ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے یہ کام کیا جا رہا ہے؟؟ یہ کمپنیاں کس کی ہیں جو بیس تیس کی بجائے نوے سو روپے کرایہ وصول کررہی ہیں؟؟ حکومت کی ریگولیٹری کہاں ہے؟؟ یہ کمپنیاں کس حساب سے اتنا کرایہ وصول کررہی ہیں؟؟ انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے؟؟ حکومت کے پاس متبادل کیا ہے؟؟

Loading X post…
Open original post on X
 
سستی سے یاد آیا
سستی روٹی
سستا دانش اسکول
سستا لیپ ٹاپ
سستی پیلی گاڑی

ہزاروں ہی سستے کرپشن کے قصے ہیں

ان سب کی دفعہ آپ سوۓ ہوۓ تھے
?
 
Advertisement
سستی سے یاد آیا
سستی روٹی
سستا دانش اسکول
سستا لیپ ٹاپ
سستی پیلی گاڑی

ہزاروں ہی سستے کرپشن کے قصے ہیں

ان سب کی دفعہ آپ سوۓ ہوۓ تھے
?

یہ ساری عوامی مفاد کی سکیمیں تھیں ، ان میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی ، البتہ اس حکومت کی ناہلی اور نالائقی پر آپ آنکھیں بند ہی رکھیں گے
​
 
نہ پٹواری لاہور کے سارے گدھے تناول فرماتے اور نہ غریبوں کی سستی سواری ختم ہوتی ​

واہ وا!! کیا جواز دیا ہے آپ نے نالائقی کا

???