Advertisement

لاڑکانہ: زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک



186669-Wine-1382073518-152-640x480.jpg


زہریلی شراب کے باعث ہلاک ہونے والوں میں زاہد عباسی، سعید احمد، فاروق مسیح اور ہندو نوجوان امر لال شامل ہے۔ فوٹو: فائل


لاڑکانہ: لاڑکانہ میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک جب کہ 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات لاڑکانہ کے ولید محلہ، مسیح محلہ سمیت دیگر علاقوں میں زہریلی شراب پینے کے باعث 12 افراد کی حالت غیر ہوگئی تھی جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال میں 5 افراد شراب میں موجود خطرناک زہریلے مادے کے باعث دم توڑ گئے جب کہ دیگر 7 افراد کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زہریلی شراب کے باعث ہلاک ہونے والوں میں زاہد عباسی، سعید احمد، فاروق مسیح اور ہندو نوجوان امر لال شامل ہے۔

source
​
 
Last edited:
Advertisement
chalo thek hoa Janwar ki Qurbani k bajae apne he Qurbani de di khus kum Jahan Pak
 
Where are the God-less Secular People who talk of removing Islam from our lives and country?

By God, if the manufacturer of such poisoned alcoholic drinks would have been punished according to Sharia of Islam, no one would have died like this. What of those kids, wives, sisters and parents whose dearest ones have died.

This whole mess if because of these God-less, west worshipping elite in country.
 
Advertisement