Advertisement

لاڑکانہ : ریلوے اسٹیشن جوئے کے اڈے میں تبدی&#1

لاڑکانہ : ریلوے اسٹیشن جوئے کے اڈے میں تبدیل





larkana-railway-station.jpg


لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن عدم توجہی کے باعث جوئے کے اڈے اور نشیوں کی آماجگاہ میں تبدیل ہوگیا ہے ، شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ بھاری معاوضہ وصول کرکے سرکاری زمین اور بنگلا ٹھیکے پر چلاتے ہیں ۔۔


لاڑکانہ کا ریلوے اسٹیشن انتظامی نا اہلی اور عدم توجہی کے باعث کھنڈر کا منظر پیش کر تا ہے جہاں جواریوں نے قبضہ کرلیا ہے ۔شہر کے مختلف پسماندہ علاقوں سے جوا کھیلنے کے عادی لوگ اکٹھا ہو کر صبح وشام ریلوے ٹریک پر سر عام جوا کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جواریوں اور نشے کے عادی افراد کی وجہ سے علاقے میں جرائم بڑھ رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس اور انتطامیہ کو مسلسل شکایات کی گئیں لیکن کوئی کاروائی نہیں کی جاتی ۔​
 
Advertisement
Re: لاڑکانہ : ریلوے اسٹیشن جوئے کے اڈے میں تبد&#1740

پورے ملک کو ان لاڑکانہ اور نواب شاہ والوں نے اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں
​
 
Re: لاڑکانہ : ریلوے اسٹیشن جوئے کے اڈے میں تبد&#

پورے ملک کو ان لاڑکانہ اور نواب شاہ والوں نے اپنے باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں
​
Q k zinda hy bherwa bhutto, zinda ay bherwa :doh::smashfreakB: