Advertisement

لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو&#15

لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو&amp

148759_93870476.jpg


لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجداری معاملے میں کمیشن نہیں بنایا جاسکتا، صرف دیوانی معاملات میں بنایا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد: لال مسجد واقعہ پر بنائے گئے عدالتی تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے چار دسمبر کو وفاقی شرعی عدالت جج کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن بنایا جو کہ آئین کے خلاف ہے۔ عدالت کسی بھی فوجداری معاملے میں تحقیقاتی کمیشن نہیں بنا سکتی کمیشن صرف دیوانی معاملات میں بنایا جاسکتا ہے۔ لال مسجد میں غازی عبدالرشید اور مسلح دستوں اور حکومت کے دستوں کے مابین لڑائی ہوئی جو کہ ایک فوجداری جرم تھا۔ درخواست گزار نے مکمل آئینی شقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شرعی عدالت کے جج سپریم کورٹ کی کمیشن کی سربراہی کا حکم ماننے کے پابند نہیں ہیں لہذا لال مسجد واقع پر بنائے جانے والے عدالتی کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے۔ سپریم کورٹ کا رجسٹرار آفس درخواست کے قابل سماعت یا ناقابل سماعت ہونے جائزہ لے کر فیصلہ کی سماعت کرے گا۔

http://dunya.com.pk/index.php/taza-tarian/2012-12-13/148759​
 
Last edited:
Advertisement
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو


یہ معاملہ دیوانی سے شروع ہو کر فوجداری پر اختتام پزیر ہوا تھا لِہٰذا کمیشن کھایا، . . . . . . سورری بنایا جا سکتا ہے۔

دیوانی: بچوں کی لائبریری پر بچیوں کا قبضہ
فوجداری: سرِ بازار مولوی کا بُرقعہ نوچ ڈالنا اور ٹی وی پر نقاب پلٹنا
فوج کی فوجداری اور بلوائیوں کا خون خرابہ جہاد کے زُمرے میں آتا ہے جِس کا حتمی فیصلہ "عدالت اعلیٰ" میں نہیں بلکہ "عدالتِ بالا" میں ہوگا۔
​
 
Last edited:
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو



لال مسجد کے زمہ داران کو ، عدالت میں بلا کر پوچھا جاۓ کہ ، اس وقت ان کا مطالبہ اور حکمت عملی کیا تھی ؟؟؟؟؟


سارے سوالوں کا جواب اس ایک سوال سے مل جاۓ گا ، ضرورت ہی نہیں ایسے کسی کمیشن کی


اس طرح تو ہوتا ہے ، اس طرح کے کاموں میں ، ​
 
Advertisement
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

Kia faraq parta ha....
Mush ne usa,uk,saudia k sath mil ker sab dakoooo logon ko nro k zariye govt banany ki ijazat di....
Ab asghar khan case k decision per amal-dramad na kar k ppp ne nawaz ko nro de dia ha.
Pori dunia ki sari supreme courts me itnay cases nahe hon gy,jitnay pakistan ki akeli supreme court me hyn.
Poori dunia me itnay commission nahe bnay gay jitnay pakistan me pichly 3/4 saal me bnaye gay...
Sab cheezon ka result zeroooo ha.jab tak awaam ko apni halat pe rahem nahe aye ga,khuda bhi rahem nahe kary ga.
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو


یہ معاملہ دیوانی سے شروع ہو کر فوجداری پر اختتام پزیر ہوا تھا لِہٰذا کمیشن کھایا، . . . . . . سورری بنایا جا سکتا ہے۔

دیوانی: بچوں کی لائبریری پر بچیوں کا قبضہ
فوجداری: سرِ بازار مولوی کا بُرقعہ نوچ ڈالنا اور ٹی وی پر نقاب پلٹنا
فوج کی فوجداری اور بلوائیوں کا خون خرابہ جہاد کے زُمرے میں آتا ہے جِس کا حتمی فیصلہ "عدالت اعلیٰ" میں نہیں بلکہ "عدالتِ بالا" میں ہوگا۔
​

قانون اندھا ہوتا ہے ، معاف کیجئے گا کانا ہوتا ہے (پاکستان میں ) ، اس لئے مقدمہ دیوانی ہو یا فوجی قانون کی نظر(جس کو صرف ایک سمت میں نظر اتا ہے) میں مقدمہ بنتا ہے .
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

Aji sunte ho Arsalan ke abu, Ye lal masjid wali topi phenne par to koi razi hi nahi, Aap Arsalan ki taraf se dihaan hatane ke liye koi naya funda socho.
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

Abdul Rashid Ghazi, was UBL lover, supported Taliban ....
His so called School was massing an army of Radical, there aim was pure hate....
His LAL Building was an Engine house for his favorite conspiracy theories.

Bhai Abdul Rashid Ghazi was supported by ISI, his life experiences seem similar with Zia ul Haq. Zia got lost in his Universal Islamic leadership. Zia Bhai Forgot that he took lot of loan from USA, to fight his personal Islamic war.

When any one eye ball his or her masters, its time Mater kills the Dog.











When he took me round his Madrassa in Islamabad, his teenage pupils brought me up to date with their favourite conspiracy theories, which held that 9/11 had been organised by the mysterious circle of Jews who run the entire world.

Given that they lived in Ghazi's Madrassa, it is hard to see who else these boys could have got their odd ideas from.
 
Advertisement
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

Lal masjid masjide zaraar thii balke uss sai bhi bara fitna hai yeh loog dehshatgardi main itney barh chukey hain key inko rokna namumkin hai key jab tak tamm loog aik hi baat per mutafiq naah hoo per jo wuom 11 saaloon main yehi faisala naheen ker saki key yeh hamari jang hai key naheen woh kuch naheen kersakti cj ney un loogon ko raha kia jo adalat main kehtey hain key 200 marey hin aur phir jab bahar nikaltey hain to oh kia karen gai.
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو



لال مسجد کے زمہ داران کو ، عدالت میں بلا کر پوچھا جاۓ کہ ، اس وقت ان کا مطالبہ اور حکمت عملی کیا تھی ؟؟؟؟؟


سارے سوالوں کا جواب اس ایک سوال سے مل جاۓ گا ، ضرورت ہی نہیں ایسے کسی کمیشن کی


اس طرح تو ہوتا ہے ، اس طرح کے کاموں میں ، ​



برقع میں ہی رہنے دیں

برقع برقع کرتے میں آپی برقع والی ہوئی
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو


پوسٹ نمبر پانچ میں مہوش بی بی کے سولات کو سامنے رکھا جائے تو کمیشن بننا چاہئیے جو فوج اور سویلینز دونوں کو قابلِ قبوُل ہو تاکہ "لاشیں" اور "سیاست" الگ الگ کی جا سکیں کیونکہ اِن دونوں نے ایک دوسرے کو جِن جپھا ڈال رکھا ہے۔

۔"مولوی عزیز لورز" کیلیئے بھی یہ ایک نادر موقع ہے کہ وہ اِن سوالات کا جواب دے کر اپنی محبت کو امر سکتے ہیں۔

اِلتجائیہ:
یہ تھریڈ الطاف حُسین اور کراچی خون خرابے پر نہیں ہے لِہٰذا "
ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ" والے حضرات الطاف حُسین پر بنے درجنوں دوسرے تھریڈز پر جا کر یہ شوق پورا کر سکتے ہیں۔ شُکریہ
​
 
Last edited:
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو


برقع میں ہی رہنے دیں

برقع برقع کرتے میں آپی برقع والی ہوئی



جب ایمان پر منافقت کا پردہ اور دیانت پر جھوٹ کا برقعہ پڑ جاۓ تو ، یہی ہوتا ہے


اگر لال مسجد والے ، مولانا عبدالعزیز اور محترمہ ام حسان میں رتی برابر ایمان ہے تو ، سپریم کورٹ میں جا کر واویلے نا کریں


سیدھی طرح ،سچ کہیں اور اعتراف کریں کہ ، ہمارا خروج بمع کلاشنکوف اسلام آباد پر قبضے کا تھا ، اسی کی خاطر ہم نے یہ جنگ لڑی تھی ،


ریاست میں باغیوں کا یہی انجام ہوتا ہے ، چاہیے وہ کسی بھی لبادہ میں ہوں ،


کیا کسی مدرسہ کو یہ اختیار ہے ؟؟؟ کیا مدرسہ کی طالبات و طلبہ کو اس کام کے لیے استمعال کیا جا سکتا ہے ؟؟
یہی وہ 1 جھوٹ ہے جس کو چھپانے کی خاطر 100 جھوٹ بولے جا رہے ہیں



اب مکاری اور منافقت کا کیا فائدہ ؟؟؟؟ ظلم ہوا ، قتل عام ہوا ، یہ ہوا ، وہ ہوا ،


​
@BuTurabi @muntazir @mehwish_ali @zrajput
 
Advertisement
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

یا تو لال مسجد کے مذہبی جنونی انتہائی اور افتخار حسین کی عدلیہ انتہا کے بے غیرت اور بے شرم ہیں، یا پھر انتہا کے جھوٹے و کذاب ہیں۔

مذہب کے ٹھیکیداروں کا دعوی تھا کہ 1500 طالبات کو مار کر لال مسجد کے صحن میں اس حالت میں گاڑھ دیا گیا ہے کہ:۔

۔ بغیر غسل

۔ بغیر کفن

۔ بغیر نماز جنازہ

۔۔۔۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر غیر محرم مرد طلباء کی ہمراہی اور صحبت میں صحن میں گاڑھ دیا ہے۔


اگر یہ سچ ہے تو کتنے کتنے انتہا کے بے غیرت ہیں یہ لال مسجد والے کہ اپنی بچیوں کو غیر محرم مردوں کے صحن میں چھوڑا ہوا ہے اور پچھلے 5 سال میں انہیں مسجد کے صحن سے باہر نکالا، نہ انکا غسل کفن کیا، نہ غیر محرم مردوں سے انہیں علیحدہ کیا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر پر کئی سالوں سے لال مسجد انہی ملاوؤں کے قبضے میں ہے، بشمول اسکے صحن کے۔


بات یہ ہے کہ یہ مذہبی جنونی انتہا کے کذاب بہانے باز ہیں۔

جھوٹے پروپیگنڈے میں ہنود و یہود انکے سامنے پرکاہ بھی نہیں۔

یہ وہ ہیں جو کذابیت اور دین کے نام پر برین واشنگ کرنے میں شیطان کے بھی کان کاٹتے ہیں۔

​

sirf ***** tum per...........
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

ایسی بے پردگی کا رسک نہیں لیا جا سکتا جس میں عضا مقتل کی جگہ آلہ قتل کے برآمد ہونے کا زیادہ امکان ہو
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو




جب ایمان پر منافقت کا پردہ اور دیانت پر جھوٹ کا برقعہ پڑ جاۓ تو ، یہی ہوتا ہے


اگر لال مسجد والے ، مولانا عبدالعزیز اور محترمہ ام حسان میں رتی برابر ایمان ہے تو ، سپریم کورٹ میں جا کر واویلے نا کریں


سیدھی طرح ،سچ کہیں اور اعتراف کریں کہ ، ہمارا خروج بمع کلاشنکوف اسلام آباد پر قبضے کا تھا ، اسی کی خاطر ہم نے یہ جنگ لڑی تھی ،


ریاست میں باغیوں کا یہی انجام ہوتا ہے ، چاہیے وہ کسی بھی لبادہ میں ہوں ،


کیا کسی مدرسہ کو یہ اختیار ہے ؟؟؟ کیا مدرسہ کی طالبات و طلبہ کو اس کام کے لیے استمعال کیا جا سکتا ہے ؟؟
یہی وہ 1 جھوٹ ہے جس کو چھپانے کی خاطر 100 جھوٹ بولے جا رہے ہیں



اب مکاری اور منافقت کا کیا فائدہ ؟؟؟؟ ظلم ہوا ، قتل عام ہوا ، یہ ہوا ، وہ ہوا ،


​
@BuTurabi @muntazir @mehwish_ali @zrajput

bhai kia khoob kaha aap ney issi ley main ney iss Lal masjid aur in jesi sooch waloon koo masjide zaraar sai tashbeeh dii hai kion key nabi paak pbuh key amal ney joo unhoon ney masjid zaraar key saath kia thaa woh hamarey ley aik messege thaa jiss ko samaghney ki bajaey hum aisi hii loogoon ko promote kerkey un koo apna masiha banatey hain yeh konsa islam hai jiss main loogon koo begunah bazaron,masajidoon,imam bargahoon,mazaroon,schooloon main nahatey loogon koo mara jata hai aur kaha jaata hai key yeh lal masjid ka badala hai bhai aam loogoon koo marna konsa insaf hai khuda hamain in loogoon sai nijaat dilarey.
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

In civilized societies death of even one child is investigated to the fullest and culprits brought to justice. Shouldn't the massacre of thousands of children in Pakistan be investigated as well. Shouldn't the people who decided to become judge jury and executioners (of children) be investigated of what went through their mind. Are we a society of animals. Do we have any value for human life.

For God's sake get out of this mullah this and mullah that mentality and try to be at least a notch above the primates swinging in the trees.
 
Advertisement
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو




جن باغیوں کو امام کعبہ مورچے سے باہر نا نکال سکے ، انہیں فوج نے ہی باہر نکالنا تھا


اب پچھتاوہ اور جھوٹ کیوں ؟؟؟؟ ​


 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

If an impartial judicial commission investigates this issue, then there will not be any room left for "pachtawa aur jhoot" for anyone, including fouj and the moulvis. Why are you guys scared of investigation of a tragedy which is no less than the tragedy of East Pakistan?




جن باغیوں کو امام کعبہ مورچے سے باہر نا نکال سکے ، انہیں فوج نے ہی باہر نکالنا تھا


اب پچھتاوہ اور جھوٹ کیوں ؟؟؟؟ ​


 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

And wtf is with this baaghi this and baaghi that? Are people supposed to be loyal to this Godforsaken system that needs to be abolished no later than early this morning? ah pahleeez

Shouldn't fouj be considered baaghi fisrt who raped the constitution at gun point. Shouldn't they be dealt with sword under article 6 of the constitution that they raped? If baghawat is the justification of the murder of school children then the whole fouj needs to be hanged first - because they did the friggin' baghawat first
 
Last edited:
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

If an impartial judicial commission investigates this issue, then there will not be any room left for "pachtawa aur jhoot" for anyone, including fouj and the moulvis. Why are you guys scared of investigation of a tragedy which is no less than the tragedy of East Pakistan?


I agree , a detailed investigation from all dimensions, should be , yes u right , :)
 
Re: لال مسجد واقعہ پر بنایا گیا کمیشن سپریم کو

I agree , a detailed investigation from all dimensions, should be , yes u right , :)

Molvi nahi pachtaye ga... phir bhi koi conspiracy he bataye ga