Advertisement

قوم کب تک بیوقوف بنتی رہے گی؟

Advertisement
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

کیوں خالی صفحہ آگے لا کر رکھتے ہو

ہم اس پر کوئی نام لکھیں
پیام لکھیں
ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

کیوں خالی صفحہ آگے لا کر رکھتے ہو

ہم اس پر کوئی نام لکھیں
پیام لکھیں
ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے

صفحے سے پہلے مجھے چشمہ رکھنا چاہیے تھا آگے لا کر
 
Advertisement
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی


صفحے سے پہلے مجھے چشمہ رکھنا چاہیے تھا آگے لا کر

کچھ نہیں تھا ...اچھی طرح ٹھوک بجا کر دیکھا تھا ..وہ تو میرے شکوے کے بعد اضافہ کیا ہے
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے ..

اگر پورے کر دئے ہوتے تو اگلا الیکشن کس وعدہ پر لڑیں گے


(bigsmile)
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے ..

اگر پورے کر دئے ہوتے تو اگلا الیکشن کس وعدہ پر لڑیں گے


(bigsmile)

واہ بہت خوب ، اگر پورے نہیں کیے تو ووٹ کس منہ سے مانگیں گے
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

واہ بہت خوب ، اگر پورے نہیں کیے تو ووٹ کس منہ سے مانگیں گے



اسی منہ سے ، جس سے ہمیشہ سے مانگتے آئے ہیں ..

سوچو ذرا .ملک کے تمام مسلے اگر حل ہو جائیں تو یہ عوام کو جا کر کیا کہیں گے کہ ہمیں ووٹ دو تاکہ ہم تکلیفوں میں پھر سے ڈالدیں
 
Advertisement
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

جب تک لوگوں کے ضمیر زندہ نہیں ہو جاتے تب تک یہ قوم بیوقوف بنتی رہے گی
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

از دس سم کائنڈ آف آ جوک عامر باچپائ ؟ آئی ڈونٹ سی انیتھنگ. کیسے سوچ لیا تم نے؟ کیوں ہماری پرمپرا ، ہماری ریتی رواج ، ہماری پر ٹیشٹا کا پالن نہیں کیا؟
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

اسی منہ سے ، جس سے ہمیشہ سے مانگتے آئے ہیں ..

سوچو ذرا .ملک کے تمام مسلے اگر حل ہو جائیں تو یہ عوام کو جا کر کیا کہیں گے کہ ہمیں ووٹ دو تاکہ ہم تکلیفوں میں پھر سے ڈالدیں

ان کے علاوہ ہزاروں مسلے اور بھی ہیں
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

از دس سم کائنڈ آف آ جوک عامر باچپائ ؟ آئی ڈونٹ سی انیتھنگ. کیسے سوچ لیا تم نے؟ کیوں ہماری پرمپرا ، ہماری ریتی رواج ، ہماری پر ٹیشٹا کا پالن نہیں کیا؟

:lol::lol::lol::lol:

تیرا بھی چشمہ نہیں مل رہا کیا
 
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی

جب تک اس قوم میں بیوقوف موجود رہیں گے

ہمارے ہاں بیوقوف بناۓ نہی جاتے ، بنے بناۓ ملتے ہیں

تھوک کے بھاؤ سے