- Joined
- Jun 15, 2012
- Posts
- 30,455
- Reaction score
- 44,025
- Points
- 113
Re: قوم کب تک بیوقوف بنے گی
ماسٹر جی اخباروں کو عادت ہوتی ہے توڑ مروڑ کے خبر بنانے کی ، اگر عمران خان نے واقعی ایسا کہا تو ویڈیو بھی ضرور ہو گی جیسے نواز اور شہباز کے جھوٹے وعدوں کی ہیں
نوے دن میں کرپشن کی بات تو سب جانتے ہیں اور عمران خان نے کہا تھا نوے دن میں بڑی کرپشن ختم کر دیں گے اور وہ اس نے کیا ، بتائیں مجھے ذرا کونسا وزیر کے پی کے میں رشوتیں لے رہا ہے اور لیڈر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہوں